وزیر اعظم عمران

09ژانویه
شہداء مچھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہداء مچھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

وفاق ٹائمز | وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد کوئٹہ کے لیے روانہ ہوں گے جس کے لیے ان کے خصوصی طیارے کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے

07ژانویه
عمران خان کی آمد سے کیا فائدہ ہوگا ؟

عمران خان کی آمد سے کیا فائدہ ہوگا ؟

پھانسی کے پھندے انکے گلے میں آنے کو ہیں البتہ قرآنی احکام کے مطابق قاتلوں کو ایسے ہی مارا جائے جیسے انہوں نے ہمارے پیاروں کو مارا ہے

06ژانویه
وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

وفاق ٹائمز | دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد جانتا ہوں اور آپ کےمطالبات کا احساس ہے

05ژانویه
وارثان شہداء کے مطالبات سننے کیلئے وزیر اعظم  کے کوئٹہ جانے کا فیصلہ

وارثان شہداء کے مطالبات سننے کیلئے وزیر اعظم کے کوئٹہ جانے کا فیصلہ

وفاق ٹائمز | وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ شیعہ قوم کی سرکردہ شخصیات اور خانوادہ شہداء سے ملاقات کریں گے

30اکتبر
مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| جس مقصد کیلئے ملک بنا تھا ہم اس سے دور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، ‏‏یورپ میں چھوٹا سا طبقہ اسلام کے خلاف ہے، اہل مغرب مسلمانوں کی رسول کریم سے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے ‏جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا

26اکتبر
انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

مذکورہ واقعے کے بعد فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو 'ہیرو' اور فرانسیسی جمہوریہ کی اقدار کو 'مجسم' بنانے والا قرار دیا تھا اور فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے بھی نوازا تھا۔