غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں علمائے کرام کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں کہ شہر صاف ستھرا رہے اور عید میلادالنبی کے جلوسوں کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مولانا عون نقوی کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت کی ہے۔
اس سال عاشورہ ،چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر جن افراد نے اپنے اپنے علاقوں کے جلوسوں میں پیدل چل کر شرکت کی ان پر’’ایف ائی آر ‘‘ درج کرنا یہ کونسا قانون ہے اور وہ بھی پولیس جو ریاست کا ادارہ ہے وہ اپنی مدعیت میں’’ ایف آئی آر‘‘ درج کرے یہ سب صوبائی حکومت کی نااہلی اور ان کی بدنیتی پر مبنی عمل ہے ۔
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے سندھ کے وزیر اعلی ناصر شاہ شاہ کے بیان پر رد عمل ل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مچھ کے واقعے پر مگرمچھ کے آنسوؤں نہ بہائے، ہم کسی دھوکے میں نہیں آئینگے، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہمارے ہزاروں لوگ قتل ہوئے ہیں.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کراچی کے علاقہ منگھو پیر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں اس طرح کی دہشت گردانہ کاروائی نے سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔