وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

14آوریل
ایران،سعودی عرب کی دوستی مسلمانوں کے لئے آب حیات کی حیثیت رکھتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ایران،سعودی عرب کی دوستی مسلمانوں کے لئے آب حیات کی حیثیت رکھتی ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قراردیا تھا ۔ مسلمان 57 ملک ہیں لیکن ذلیل و خوار اور بے عزت ہورہے ہیں۔

17مارس
ہماری سیاست انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

ہماری سیاست انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے زور دیا ہے کہ ہماری سیاست اور تہذیب انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے۔ سیاست کا مطلب ملک میں موجود تمام افراد کیلئے یکساں طور پر غذا، علم، صحت، گھر اور امن و امان کیلئے سوچ بچار کرتے ہوئے راستے نکالنا ہے۔ اصل اسلام سیرت رسول اکرم ہے، اسے ماننا ہوتا ہے۔

31ژانویه
پولیس لائن مسجد خود کش دھماکہ قابل مذمت، قومی سانحہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پولیس لائن مسجد خود کش دھماکہ قابل مذمت، قومی سانحہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مذمتی بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اللہ کے حضور پیش ہوکر سر بسجود ہونے والے نمازیوں کو شہیدکرنادہشت گرد وں کا ظالمانہ فعل اور فساکیت ہے۔

30سپتامبر
تقویٰ و پرہیز گاری کے لئے انسان کو خوداحتسابی اور خود سازی پر توجہ دینی چاہیے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

تقویٰ و پرہیز گاری کے لئے انسان کو خوداحتسابی اور خود سازی پر توجہ دینی چاہیے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا انسان اگر کاغذ قلم سے اپنی روزانہ کی کارکردگی لکھے اور شام کو خود چیک کرے تو اسے پتہ چلے گا کہ اس نے دن کا تقریباً کافی حصہ فضولیات میں گزاردیا ہے۔ اس لئے تقویٰ و پرہیز گاری کے لئے انسان کو خوداحتسابی اور خود سازی پر توجہ دینی چاہیے ۔حافظ ریاض نجفی نے کہا پیغمبر اسلام نے صفر سے کام شروع کیا۔اس نیلگوں آسمان کے نیچے بعثت رسول کے بعد تین سال تک صرف تین افراد یعنی خود رسول اللہ، حضرت خدیجہ اور حضرت علی کے علاوہ کوئی اللہ کی نماز کو ادا نہیں کرتا تھا۔

29آگوست
مشکل کی اس گھڑی میں قوم اپنے سیلاب متاثرین بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، پیر محفوظ مشہدی

مشکل کی اس گھڑی میں قوم اپنے سیلاب متاثرین بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، پیر محفوظ مشہدی

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کی امداد بارے کوتاہی کی مرتکب ہورہی ہیں ۔جبکہ وفاق میں اتحادی اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومتیں باہمی سیاسی لڑائی میں مصروف ہیں۔ اس لئے اقتدار کی کشمکش میں انسانی ہمدردی کہیں نظر نہیں آرہی۔ مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ بے حسی اور باہمی سیاسی چپقلش کو چھوڑ کر سیلاب متاثرین پر توجہ دیں ۔

01اکتبر
ظلم کی تاریخ بہت پرانی،ہر جگہ سے پسپائی امریکہ کے زوال کی علامت ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ظلم کی تاریخ بہت پرانی،ہر جگہ سے پسپائی امریکہ کے زوال کی علامت ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سب سے بڑی نعمت عقل ہے جس کے سہارے انسان علم کے مدارج حاصل کرتا ہے اور ترقی کی منازل طے کرتا ہے۔طاقت و اقتدار بھی حاصل کر لیتا ہے۔اگر اس کا غلط استعمال کرے تو زوال کے ساتھ عذاب بھی آسکتا ہے کیونکہ اصل طاقت اللہ ہے، وہ جسے چاہے عزت و اقتدار دے ، جس سے جب چاہے واپس لے اور ذلّت سے دوچار کرے۔

08آگوست
اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امیر المومنین علی علیہ السلام کا فرمان ہے قبر سے ہی قیامت شروع ہو جاتی ہے۔اچھے آدمی کو قبر میں سکون ملے گا جبکہ بدکاروں کا عذاب قبر سے شروع ہو جائے گا۔انہوںنے کہا کہ اللہ پر ایمان انسانی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے۔کافر بھی جب مصیبتوں میں گِھر جاتے ہیں تو دل سے مانتے ہیں

02جولای
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وزیر اعظم عمران خان نے کافی اچھے کام کئے، ہسپتال بنائے، تعلیم کے لئے کام کرنے کا اعلان کیا، یکساں نصاب کا نعرہ بھی لگایالیکن یہ کام جن کے سپرد کیا انہوں نے صحیح انداز میں کام نہیں کیا۔