وفاق ٹاءمز

08مارس
آئین،قانون، سماجی و معاشرتی دائرے میں ہر احتجاج، مارچ بلا تفریق سب کا حق ہے ،عالمی یوم خواتین پر پیغام

آئین،قانون، سماجی و معاشرتی دائرے میں ہر احتجاج، مارچ بلا تفریق سب کا حق ہے ،عالمی یوم خواتین پر پیغام

ان خیالات کا اظہار قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام میں کیا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہاکہ خواتین کسی بھی معاشرے میں سب سے کلیدی کردار کی حامل ہیں، خواتین ہی معاشرے کی تربیت اور اصلاح میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیںمگر افسوس اسی طبقے کے حوالے سے زیادہ تر حق تلفی اور بنیادی حقوق سلب کئے جانے واقعات ریکارڈ پر آتے ہیں ۔

24ژانویه
امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

امام مہدی عج ظالموں سے انتقام لیں گے، علامہ علی اصغر سیفی

قم المقدس میں حوزہ علمیہ قم کے استاد مہدویت حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ شیعہ سوشل میڈیا پر بعض غالی و اہل بدعت اس روایت کو شیعہ موجودہ فقہاء کے خلاف ذکر کرتے ہیں کہ جو درست نہیں ہے۔

25جولای
بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

بزرگ عالم دین علامہ شیخ نیاز کریمی کی زوجہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی/قم میں سپرد خاک

مرحومہ کی نماز جنازہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی اقتداء میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں ادا کردی گئی۔

30سپتامبر
صیہونیت سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

صیہونیت سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔