غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
ادارہ التنزیل لاہور کے زیراہتمام 12 ویں سالانہ طفلانِ مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لاہور بھر کے سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ادارہ التنزیل ڈاکٹر علی عباس نقوی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں تربیت طفلان و نونہالان کیلئے طفلان مسلم ورکشاپ خصوصی اور منفرد کردار ادا کر رہی ہے، جس میں بچوں کیلئے دینی علوم کی کلاسز سمیت مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا
ادارہ منہاج الحسین ؑجوہر ٹاؤن لاہور کے زیر اہتمام "ذبیح منی و کربلا (علیھما السلام) کانفرنس" منعقد ہوئی، جس میں مختلف مسالک کے جید علماء کرام و مشائخ عظام نے ’’فلسفہ شہادت اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر آیت اللہ محسن الحکیمؒ، آیت اللہ سعید الحکیمؒ سمیت حکیم خاندان کے دیگر علماء و فقہاء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
زیادہ وقت تعلیمی سرگرمیوں میں صرف کریں، تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظامِ تعلیم کے خلاف آواز بلند کریں، اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء، تعلیمی اداروں میں پھیلائے جانے والے ملحدانہ اور مذہب بیزار افکار کا محاسبہ کریں،
ذی الحج کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں۔ اس سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ مخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملت کی نمائندہ جماعت کی حیثیت سے ملک بھر میں عزاداری کونسل تشکیل دی ہیں جو عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کو مقصد کربلا سے ھماھنگ کرنے کے ساتھ ساتھ عزاداری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے۔
گر قربانی کی تاریخ کو تاریخی اوراق میں تلاش کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے جسے حضرت آدمؑ کے زمانے میں پایا جا سکتا ہے۔ حضرت آدمؑ کے بیٹوں کی مشہور قربانی جسے انسانیت کی تاریخ میں سب سے پہلی قربانی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور سورۂ مائدہ کی آیت نمبر ۲۷ سے لے کر ۳۰ تک اسے تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے معاشروں میں اللہ کی اٹل سنتوں کی تشریح کرتے ہوئے کہا: 1981 میں رونما ہونے والے بڑے ہولناک واقعات کے مقابلے میں ایرانی قوم اور اسلامی جمہوری نظام کی سربلندی اور حیرت انگیز فتح کا سبب، استقامت، جدوجہد، دشمنوں سے نہ گھبرانا تھا اور یہ سنّت الہیہ، ہر دور میں دوہرائي جا سکتی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمیں یقین رکھنا چاہیے کہ سنہ 2022 کا خدا بھی وہی سنہ 1981 کا خدا ہے۔