وفاق ٹائمز ،

25دسامبر
بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی کابینہ کے ارکان سمیت دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چار چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

27اکتبر
ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین بھی کروایا گیا۔

20اکتبر
 اسلامیات کی نصابی کتب میں شان اہل بیتؑ میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال، ایم ڈبلیوایم کا رابطہ ،خیبر پختونخواہ حکومت نے نوٹس لے لیا

 اسلامیات کی نصابی کتب میں شان اہل بیتؑ میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال، ایم ڈبلیوایم کا رابطہ ،خیبر پختونخواہ حکومت نے نوٹس لے لیا

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے درسی کتب میں موجود اہل بیت اطہار رسولؐ خصوصاً محسن اسلام، نگہبان رسالت حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شان مبارک میں توہین آمیز الفاظ کی تشہیر کا نوٹس لے لیا گیا۔

18اکتبر
جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

حرم جناب زینب کے متولی مهندس محسن حرب نے بھی یہ خبر دی ہے کہ جناب زینب کی نئی ضریح کا افتتاح کرنے کے لئے بہت خاص مراسم رکھے جائیں گے جو آپ کی عظیم شخصیت کے شایان شان ہوں۔

09اکتبر
علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امدادی سرگرمیوں اور امور زائرین کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور خدمات پر سراہا نیک خواہشات کا اظہار کیا

29سپتامبر
امام زادہ عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر عزاداری کرنیوالوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں، علامہ باقر زیدی

امام زادہ عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر عزاداری کرنیوالوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں، علامہ باقر زیدی

وفاق ٹائمز ، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید باقر عباس زیدی نے نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی […]

05سپتامبر
متاثرین سیلاب کے ساتھ مالی تعاون ہم سب کا شرعی اور قومی فریضہ ہے، علامہ شیخ صادق جعفری

متاثرین سیلاب کے ساتھ مالی تعاون ہم سب کا شرعی اور قومی فریضہ ہے، علامہ شیخ صادق جعفری

ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں اور اداروں نے سیلاب زدگان اور متاثرین کی مدد کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے ہم ان کے ممنون ہیں اور دعا گو ہیں کہ رب جلیل مخیر حضرات کی تمام جائز خواہشوں کی اجابت فرمائے، نیز جس طرح مصیبت زدگان کی مشکلات کو آسان بنانے کی کوشش کی ہے خدا وند تعالی ان کی مشکلات کو حل فرمائے۔

03سپتامبر
بارشوں اور سیلابی صورتحال میں گھرے مجبور اور مصیبت زدہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ایک مرتبہ پھر مہنگائی اور کساد بازاری کی چکی میں مسلسل پیسا جا رہا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

بارشوں اور سیلابی صورتحال میں گھرے مجبور اور مصیبت زدہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ایک مرتبہ پھر مہنگائی اور کساد بازاری کی چکی میں مسلسل پیسا جا رہا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ ناصر عباس جعفری نے مزید کہا کہ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر عوام پہلے ہی سراپا احتجاج ہیں، اس نا اہل ٹولے کو مسلط کرنے والے ان تمام مشکلات کے ذمہ دار ہیں، غریب عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں، حکومت کا ہدف عوامی مفاد نہیں اپنے اقتدار کو دوام دینا ہے،

22آگوست
انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انہوں نے کہا کہ نبی کریم (ص) کو اللہ نے سب سے پہلا سبق "پڑھ اپنے رب کے نام سے" دیا، جب پڑھیں تو ایسا علم پڑھیں جس میں رب ہو، جو علم رب س دور کر دے وہ علم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ علم مومن کی میراث ہے، اس میراث کو نہ چھوڑیں نہ ضائع کریں بلکہ اسے حاصل کریں اور اس علم کی بدولت ہی اپنی اخروی نجات کا سامان کریں۔