وفاق ٹائمز ،

31جولای
آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

علامہ علی رضا رضوی نے مزید کہا کہ خداوندِ متعال کے مشخص کردہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پیغمبر گرامی قدر نے دین کی اشاعت تبلیغ اور دعوت کی بنیاد حکمت و دانائی کو قرار دیا اور اپنے عمل و کردار شعور و منطق پر مبنی ایسا انتظام فرمایا کہ دین اسلام ہر دور کے انسان کی فکری شعوری نظریاتی رہنمائی اور قیادت کرتا رہے گا۔

15جولای
شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرینی عوام سے انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا

شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرینی عوام سے انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا

انہوں نے مزید کہا کہ وہ تمام لوگ جو عدل و انصاف پر یقین رکھتے ہیں اور محب وطن ہیں، اس جعلی الیکشن کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں کہ جس میں لوگوں کی منشاء کو مدنظر نہیں رکھا گیا اور اگر یہ الیکشن ان کی خواہش کے خلاف ہوا ہے تو اس سے دوری اختیار کریں، تاکہ ان کے معاہدے کے بہانے ان کی مرضی اور غلامی کے ساتھ ان کی کھلی اور پوشیدہ رضامندی کی خلاف ورزی نہ ہو۔

05جولای
حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ حضرت ابوذر غفاری کی شخصیت کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ علم و کمال کے سبب بے شمار احادیث نبوی کے راوی قرار پائے‘ ان کی حق و سچ کے اظہار میں بےباکی اور بے خوفی کی جانب سے انہیں یہ سند امتیاز عطا ہوئی کہ ”زمین نے کسی ایسے شخص کو اپنے اوپر اٹھایا نہیں اور آسمان نے اس پہ سایہ نہیں کیا جو ابوذر سے زیادہ سچا ہو“۔

03ژوئن
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب آج منعقد ہوگی

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب آج منعقد ہوگی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان علیہ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے جامع مسجد جعفریہ شیعہ میانی ملتان میں آج تقریب منعقد ہوگی،

30مارس
بیوی بچوں کی تابعیت

بیوی بچوں کی تابعیت

یا وطن اور اقامت کے سلسلے میں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟

28مارس
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت عبدالعظیم کا متولی منسوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو آستان مبارک حضرت عبدالعظیم کا متولی منسوب کیا

اس حرم اطہر کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھنا، زائرین کی آسائش پر توجہ، اس حرم میں معنوی اور معرفتی مقام کی توسیع، شہر رے کے عزیز عوام کے حقوق کا تحفظ اور محروم اور مستمند افراد کی خدمت، میری اہم توقعات ہیں۔ خلوص کے ساتھ مسلسل کوشاں رہنے والے مرحوم رے شہری کے رفقائے کار تک میرا ہدیہ تشکر پہنچا دیجیے گا۔

26مارس
آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے دوسرے اجلاس عمومی کا آغاز، تین روز تک جاری رہے گا

آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے دوسرے اجلاس عمومی کا آغاز، تین روز تک جاری رہے گا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا سال احیائے فکر مہدویت کا دوسرا اجلاس عمومی المصطفی ہائوس ملتان میں شروع ہوگیا، اجلاس میں ڈویژن بھر سے یونٹس ،لوکل یونٹس، آرگنائزنگ اور لوکل کمیٹیز کے اراکین نے شرکت کی۔

12مارس
تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے 172 ارکان کی حمایت ضروری ہے، اپوزیشن کے پاس 163 ارکان موجود ہیں اور اسے مزید 9 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

02دسامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔