مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























انہوں نے الفجر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا بھی دورہ کیا اور فیکلٹی سے ان کے ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ لی۔ مرکزی وفد نے تعلیمی میدان میں میانوالی کے ہر دو اداروں کو مثالی بھی قرار دیا۔
دمشق یونیورسٹی کے فلسطینی استاد محمد بحیصی کا کہنا تھا کہ '' یہ انقلاب مظلوم ملتوں کی امید ہے، ہم فلسطین میں اسلامی جمہوری ایران کے عوام، حکومت اور رہبری (ولایت فقیہ) کی قدر کرتے ہیں، ہم نے آزادی اور مزاحمت مکتب امام خمینی (رہ) سے سیکھی۔''
علامہ محمد افضل حیدری نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہاکہ آج 44 سال بعد ،عالمی استکبار اور عالم کفر کی مخالفت اور سازشوں کے باوجود، انقلاب اسلامی نہ صرف موجود ہے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہاکہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا۔
الْحَسَدُ ماحِقُ الْحَسَناتِ، وَالزَّهوُ جالِبُ الْمَقْتِ، وَالْعُجْبُ صارِفٌ عَنْ طَلَبِ الْعِلْمِ داع إلَى الْغَمْطِ وَالْجَهْلِ، وَالبُخْلُ أذَمُّ الاْخْلاقِ، وَالطَّمَعُ سَجيَّةٌ سَيِّئَةٌ.
اسلام ایک جامع دین ہے، جس میں بشر کی مادی اور معنوی تمام ضروریات کی تکمیل کی صلاحیت پائی جاتی ہے- یہ اور بات ہے کہ اسلامی تعلیمات کے اجتماعی پہلو کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے آج کرہ ارض کے مسلمانوں کی معاشرتی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے۔البتہ اس اہم نکتے سے کم وبیش اسلامی دنیا سے تعلق رکھنے والے محققین اور دانشوران آگاہ تھے.
ایران میں رونما ہونے والا انقلاب جس کیلئے انقلابی تحریک 1963ء میں امام خمینی رح کی قیادت میں آغاز ہوئی تھی "مکتب اسلام" کی بنیاد پر استوار تھا۔ ایسا مکتب جس کا حقیقی سرچشمہ قرآن کریم اور اہلبیت اطہار علیہم السلام (قرآن و عترت) ہیں۔
ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان موجود تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے میڈیا کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایرانی سفارت کاروں نے پاک ایران گیس پائپ لائن جیسے منصوبوں کو جلد مکمل کرانے میں بھی میڈیا کو کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔
سیدہ زہرا نقوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ انتہا پسندوں کے خلاف مسلمان لڑکی نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ مسلمان خاتون کمزور نہیں ہے، شجاعانہ طور پر علم کے حصول کے لئے اور اپنے کسی بھی وظیفے کی انجام دہی کے لئے جب وہ محجبہ ہو کر خدا پر بھروسہ کر کے باہر نکلتی ہے تو کوئی بھی انتہاء پسند اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔