صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شرکت کی۔
وفاق ٹائمز | ہیرے کی قدر تب ہی ہوتی ہے کہ جب اس کی شناخت ہوجاے۔شناخت نہ ہو تو ہیرا بھی عام پتھر سا ہوکر رہ جاتاہے۔
لکھنو: اتر پردیش میں بین المذاہب شادیوں کے رجسٹریشن کے حوالہ سے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے شادیوں سے قبل نوٹس چسپاں کرنے اور اس پر اعتراضات طلب کرنے کو غلط قرار دیا ہے۔ عدالت نے اسے آزادی اور رازداری کے بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی نے کہا کہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہر دور میں کی جاتی رہی ہے اور موجودہ حالات میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق تاریخ مسخ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم ہر طبقہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرے۔
علامہ وحیدی نے کہا کہ سیاسی محاز آرائی سے پاکستان روز بروز غیر مستحکم ہو رہا ہے، ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ریاستی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ موجودہ حکومت مہنگائی بے روزگاری دھشت گردی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ سانحہ مچھ تا حال قاتلوں کی عدم گرفتاری حکمرانوں پر سوالیہ نشان ہے۔
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے عالم آل محمد تعلیمی سافٹ ویئر کی تقریب رونمائی، اسلامی تعلیمات و ثقافت میں ، انسانوں کو گمراہی سے بچانے کی اہمیت کا ذکر کیا اور کہا کہ اسلامی تعلیمات کی نشر و اشاعت کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں ، ذوق اور تخلیقی توانائيوں سے استفادہ ، توفیق الہی اور نعمت خدا وندی ہے اور آستان قدس رضوی کا نوجوانوں کا ادارہ ، اس اہم ذمہ داری کو پورا کر رہا ہے ۔
وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی میں وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود اور وزیر منصوبہ بندی، ترقیاتی اور خصوصی اقدام اسد عمر شامل ہیں۔
اسلامی تاریخ کی یہ وہ درخشاں ترین شخصیت ہے جنہوں نے ملتِ اسلامیہ کا شیرازہ ایک نازک دور میں بکھرنے سے بچایا اور یہ ثابت کر دیا کہ امت کی شیرازہ بندی میں امام کی حیثیت، نظامِ کائنات میں سورج کی مانند ہوتی ہے۔