صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر جس ' عظیم الشان'رام مندر کی تعمیر ہورہی ہے ، اس کا خمیر ظلم اور ناانصافی سے تیار ہوا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کی تعمیرمیں ایسی دشواریاں حائل ہورہی ہیں ، جن کا تصور بھی مندر تعمیر کرنے والوں نے نہیں کیا تھا۔میڈیارپورٹوں کے مطابق اس مندر کی بنیادوں میں ایسی ریت اور پانی دریافت ہوا ہے جس پر فی الحال کسی عمارت کی تعمیر ممکن نہیں ہے۔
پروگرام کے مہمان اور خطیب جامعہ المصطفےٰ شعبہ مشھد مقدس کے معاون آموزش حجت الاسلام والمسلمین عصار زادہ تھے۔ انہوں نے شھید سردار سلیمانی کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شہید ابو مھدی المھندس کے خداوند کریم پر محکم ایمان اور ان کی شجاعت و بصیرت پر بھی گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ ایام فاطمیہ کے موقع پر تمام امت مسلمہ کو خاتون جنت سیدۃ النساء العالمین کی ذات گرامی سے منسوب مختلف پروگرامز مجالس عزا اور کانفرنسز کا اہتمام کرنا چاہیے جس میں سیدہ کائنات کی سیرت طیبہ کو بیان کیا جائے۔
وفاق ٹائمز |تبلیغ، تدریس کے ساتھ ساتھ مشہد مقدس میں اردو زبان طلاب کی علمی مشکلات کے پیش نظر مدرسہ آیت اللہ خوئی میں شعبہ اردو زبان کی تاسیس میں پیش پیش رہے
تفصیلات کے مطابق، ایرانی مذہبی شہر قم میں کورونا کی سازگار صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ سعیدی کی امامت میں نماز جمعہ 24 ہفتوں کے بعد 17 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے پیغام میں پاکستان میں کان کنوں کے قتل کے دلخراش واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سخت ترین پابندیوں کے باوجود پاکستان کے لئے گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر عمل کیا ہے۔
حرم مطہررضوی کے منتظم اعلی محمد مہدی برادران نے کہا کہ امام رضا (ع) کے اہم اور ممتاز القابات میں سے ایک لقب " عالم آل محمد (ص)" ہے اور اسی بنیاد پرخود ہمارے اس کمپلیکس کی انتظامیہ نے بھی اپنے کام کی بنیاد اس بات کو قرار دیا ہے کہ علم اور سائنس کی ترویج کی جانب قدم بڑھائے اور اس سلسلے میں انتھک کوششیں کرتی رہے ۔