مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























چیمبر میں بیٹی سے ملاقات کے بعد دعا کے والدین نے دعوٰی کیا کہ بچی گھر واپس جانا چاہتی ہے اور جج کے سامنے بیان بھی ریکارڈ کرانا چاہتی ہے۔دعا کے والد مہدی کاظمی نے کہا کہ پولیس نے بچی کو والدین سے مزید ملاقات سے روک دیا ہے، ہم نے جج سے گزارش کی کہ بچی کا دوبارہ بیان ریکارڈ کیا جائے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر سمیت پورے انڈیا میں پہلے ہی مسلم کمیونٹی کےساتھ دیگر اقلیتوں کو مختلف اندا ز میں مظالم، دباﺅ اور توہین کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ دوسری طرف سیاسی مباحثہ میں بھی توہین آمیز ریمارکس سے پوری دنیا باالخصوص مسلم دنیا کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی
یہ وفد جو کہ حضرت امام خمینیؒ کی 33ویں برسی میں شرکت کے لئے ایران آيا تھا ، مشہد مقدس پہنچنے پرحضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوا اور اس دوران آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری سے بھی ملاقات کی۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نے صحافتی میدان میں ایران کے مشہور اخبار روزنامہ اطلاعات کے ذریعے انقلابی اصولوں اور خط امام ورہبری کی ترویج میں اپنا کردار کیا۔ اعتدال کے ساتھ آخر عمر تک انقلاب کی راہ پر ثابت قدم رہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیر اہتمام امام راحل، خمینی بت شکن کی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں علماء وطلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
وفاق ٹائمز، سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے پہلے حج کی گہماگہمی عروج پر ہے اس دوران […]
انہوں نے کہا کہ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے ظالم سامراجی قوت امریکہ کو شیطان بزرگ قرار دیا اور اس بڑے شیطان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ امام خمینیؒ نے مستضعفین میں مزاحمت کا حوصلہ بیدار کیا، اسی حوصلے کی بنیاد پر آج فلسطین، کشمیر اور یمن سمیت دنیا کے مظلومین روشنی لیکر ظلم کیخلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔