صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























تربیتِ بشر ایک دینی و الہیٰ فریضہ ہے۔ اسی فریضے کی انجام دہی کیلئے خدا نے انبیا مبعوث کئے اور کتابیں نازل کیں۔ انسان تخلیقی طور پر خالق ِکائنات کا ایک شہکار ہے۔ ہماری اس کائنات کے امن، حُسن اور ترقی و کمال کا کوئی بھی خواب اس شہکار کی تعلیم و تربیت کے بغیر پورا نہیں ہوسکتا۔ دراصل تربیت انسان کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے اور انہیں نکھارنے کا نام ہے۔
اس کورس میں شریک بچوں کو تجوید، عقائد فقہ احکام و اخلاقیات سمیت دیگر اہم موضوعات پر دروس دینے کے علاوہ ضروری مسائل شرعیہ کی عملی مشقیں بھی کروائی گئیں
انہوں نے کہا کہ مختلف حکومتیں بجٹ پیش کریں یا پالیسی بیانات دیں عوام اور چھوٹی انڈسٹریز کا تذکرہ ضرور کرتی ہیں مگر آج تک عملاً ریلف فراہم نہ کیا گیا، مہنگائی نے جہاں ایک عام آدمی اور مزدور کو متاثر کیا ہے وہیں لوئر مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے چھوٹے کاروباری یا دکاندار کو بزنس تو کجا گزر بسر تک انتہائی مشکل ہوچکا ہے۔
مذکورہ مرکز کے ڈائریکٹر جناب علی الجیشی نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا، "حج ونڈو ان بہت سے اپ ڈیٹس اور خدمات میں سے ایک ہے جو سنٹر شروع کر رہا ہے، اس ایپ میں حج ونڈو کا یہ نیا اضافہ حجاج کرام اور حجاج کرام کے ساتھ ساتھ ان کے گروپس کے رہنماوں کو مناسک حج آسانی سے انجام دینے کے قابل بنائے گا
مختلف مذاہب کے درمیان ایک بڑا مسئلہ ان کے نظریات کا اختلاف اور اختلاف رائے ہے جسے اس طرح کے دوروں اور ملاقاتوں سے کم بلکہ ختم کیا جا سکتا ہے۔
ہم مسلمان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ہم تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں
ہمارے ملک میں مہنگائی کا مسئلہ زور و شور پر ہے۔ ہمارے حکمران آئی ایم ایف ،امریکہ، جرمنی ،فرانس اور دوسرے ممالک کی طرف نگاہیں لگائے بیٹھے ہیں تاکہ ان سے مدد مل جائے حالانکہ ان کے پاس اللہ تعالیٰ کی علیٰ کل شئی قدیر ذات موجود ہے
مغربی افریقا کےملک نائجر کے دارالحکومت نیامی کے میئر جناب ڈوگاری اور ان کے ہمراہ وفد نے قم میں امام خمینی (رہ) جامع ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے اس سوال کے ساتھ کہ ہمارے ملک میں شعائر دینی کا احترام کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟ کہا کہ ہم آئمہ اطہار علیہم السلام کی ولادت سے زیادہ ان کی شہادت اور عزاداری پر توجہ دیتے ہیں اور اہلبیت اطہار(ع) کے ایّام ولادت با سعادت کا جشن منانے میں کوتاہی کرتے ہیں۔