مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























چارسدہ میں ورکرز کنویشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک تصویر آئی ہے جس میں ایک پاکستانی وفد اسرائیل گیا اور وفد میں ایک پاکستان ٹیلی ویژن کا تنخواہ دار بھی شامل تھا، جب امریکا کے غلام حکومت کریں گے تو ہر وہ کام کریں گے جو واشنگٹن کہے گا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین پناہیان نے کہا: جنگ کے دوران جب قرآن کی تلاوت کی جاتی تھی تو مجاہدین بہت روتے تھے۔ ان میں سے بہت سے شہید بھی ہو گئے۔
انہوں نے جامعۃ المصطفی اور اہل بیت (ع) یونیورسٹی کے درمیان روابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا: جامعۃ المصطفی اور اہل بیت (ع) یونیورسٹی دونوں ایک مشترکہ ہدف و مقصد کی تکمیل کے لئے کوشاں ہیں اور ہم اپنے آپ کو ایک دوسرے سے الگ نہیں سمجھتے ہیں۔
لفظ ’’عماد‘‘ اُس بنیاد کے معنی میں ہے کہ جس پر عمارت کو کھڑا کیا جاتا ہے اور اس کی جمع عمدہے ۔ ان دو آیات کے ظاہر سے یہی پتہ چلتا ہے کہ ’’ارم ‘‘ قوم عاد کے شہر کانام تھا ۔ ایک بہترین، بے نظیر اور بلند وبالا ستونوں کہ جن پر کشیدہ کاری کا فن نمایاں ہو اور وسیع و عریض قصروں پر مشتمل شہر ،مگر جب ان آیات کا نزول ہوا تو اس شہر کے آثار مکمل طور پر مٹ چکے تھے اور کچھ باقی نہ تھا ۔
۔ حضرت امام باقرؑ اور امام جعفر صادق ؑ نے مدینہ منورہ میں ایک بین الاقوامی یونیورسٹی قائم کی تھی۔
انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔
مئی 2006ء میں جب اسرائیل نے حزب الله کے ہاتھوں شکست کھائی اور اپنی یہودی ریاست کے خواب چکنا چور ہوتے دیکھے تو ویکی لیکس کے بانی جان اسنوڈن اور سابقہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے اعترافات کے مطابق، امریکہ کے ساتھ مل کر حزب الله کے مقابل جو نام نہاد اسلامی حکومت مصر کے صحرائے سینا میں تشکیل دینی تھی، اس سے شام و عراق میں ایجاد کرنے کی ٹھان لی۔
یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدالت کی جانب سے یاسین ملک کودی جانے والی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔
شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے مطابق باہمی تعلقات اور تعاون کی نظر سے یہ سفر بہت اہم ہے جبکہ اس کے دیگر اہم پہلو بھی ہیں۔