وفاق

07جولای
حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اور ہیں اور شہر بربادی کا منظر پیش کر رہا ہے،علامہ حسن ظفر نقوی

حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اور ہیں اور شہر بربادی کا منظر پیش کر رہا ہے،علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ سید حسن ظفر نقوی کا الوارف ہاوس سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہر میں انتظامات کا یہ عالم ہے کہ ذرا سی بارش نے سارے شہر کو فریادی بنا دیا ہے۔

07جولای
عیدالاضحی پر پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں سکیورٹی پلان فائنل

عیدالاضحی پر پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں سکیورٹی پلان فائنل

عید اجتماعات کی سکیورٹی کیلئے 35 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی دینگے۔ لاہور میں نمازِعید کے 5 ہزار 278 اجتماعات منعقد ہوں گے۔ عید اجتماعات کی سکیورٹی کیلئے 8 ہزار سے زائد افسران واہلکار سکیورٹی فرائض سرانجام دینگے۔

06جولای
ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات

ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں سے اب تک 77 اموات ہوچکی ہیں، رواں ہفتے الرٹ جاری کیا تھا، احتیاط کرنی چاہیئے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک میں پاکستان کا چھٹا نمبر ہے

06جولای
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ ژوب

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ ژوب

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی تنظیمی دورے پر ژوب پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے مرکزی امام بارگاہ ژوب میں مومنین کرام اور تنظیمی کارکنوں سے ملاقات کی ہے۔

06جولای
ناگہانی آفات سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں، زاہد علی اخونزادہ

ناگہانی آفات سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں، زاہد علی اخونزادہ

ترجمان نے کہا ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے مون سون کی بارشوں کے دوران حالیہ بارشوں کی صورتحال پر اظہار تشویش اور مالی و جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناگہانی آفات سے نمٹنے کےلئے جوپیشگی اقدامات اٹھائے جانے چاہئیے تھے۔

05جولای
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑنے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان قانون کے شعبے میں معاونت بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، قانونی معاملات کو سلجھانے کے لیے ایران کے ساتھ ایم او یو ہمارے لیے باعث خوشی ہو گا۔

05جولای
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جامعۃ الکوثر آمد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی جامعۃ الکوثر میں حجۃ الاسلام والمسلمین فدا حسین مطہری سے ان کے جواں سال داماد کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔

05جولای
سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے آج بروز اتوار کو ایک بیان میں صوبے ہرمزگان کے حالیہ زلزلے میں کئی ایرانی شہریوں کے جان بحق ہونے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔

01جولای
پیامبر اسلام نے اپنی معصومہ بیٹی فاطمہ کو تین چیزوں کی تربیت دی۔ شوہر داری، خانہ داری اور اولاد کی تربیت، مولانا سید تطہیر حسین زیدی

پیامبر اسلام نے اپنی معصومہ بیٹی فاطمہ کو تین چیزوں کی تربیت دی۔ شوہر داری، خانہ داری اور اولاد کی تربیت، مولانا سید تطہیر حسین زیدی

اسلام اس بات سے منع نہیں کرتا کہ ہماری خواتین اور بچیاں ڈاکٹر، انجینئر، جج یا کسی اور پوسٹ پر فائز ہوں