صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























خاندانی ذرائع کے مطابق، علامہ عون محمد نقوی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ 3.00بجے دن امام بارگاہ شاہ کربلا ٹرسٹ اولڈ رضویہ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی،تدفین وادی حسین کراچی میں ہوگی۔
عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام دین محبت ہے، ایک مذہبی جماعت کا انداز اور رویہ نہ اسلامی ہے اور نہ ہی حضور (ص) کے ساتھ عشق کا تقاضہ ہے، اس گروپ کا ردعمل فساد ہے، دین کی خدمت نہیں۔
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کرونا بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں مومنین کے روزے رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔
حجۃ الاسلام و المسلمین سید ظفر علی شاہ نقوی نے کراچی کے معروف عالم دین، جعفریہ الائنس پاکستان کے سپریم کونسل کے رکن علامہ عون محمد نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ عون نقوی ملت جعفریہ کا عظیم سرمایہ تھے جنہوں نے وحدت اور یکجہتی کے لئے بے پناہ جد و جہد کیے ہیں اور ملت جعفریہ برسا برس ان کی خدمات کو یاد رکھے گئی۔
دعا گو ہیں کہ پروردگار عالم اہلبیت (ع) کے صدقے میں مرحوم کو جوار سید الشھد (ع ) میں اعلی مقام عطا فرمائے
محمد ندیم اقبال نے کہا کہ میں واقعہ کربلا سے متاثر ہوکر اسلام اور قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور اسی سے متاثر ہوکر ارادہ کیا کہ اسلام قبول کروں اس لیے علی مسجد و امام بارگاہ فیصل آباد آیا ہوں اور اسلام قبول کرنے کے بعد خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہوں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کی علی الصبح سعودی عرب کے حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا ایک ذریعہ تطہیر نفس ہے۔ اگر ماہ مبارک رمضان میں تطہیر نفس کے عمل کو خلوص اور محنت سے انجام دیا جائے تو آفاق کے در کھل سکتے ہیں
نامور عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بے حسی افسوس ناک ہے، 13 روز سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ دھرنے میں بیٹھے ہیں۔