وفاق

07آوریل
جبری لاپتہ افراد بغیر جرم ثابت ہوئے دوہری سزا بھگت رہے ہیں، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

جبری لاپتہ افراد بغیر جرم ثابت ہوئے دوہری سزا بھگت رہے ہیں، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

نظریہ پاکستان کے مطابق ریاست کو اس بات کا کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی ملزم کو دفاع کا حق دئیے بغیر اور اس کے خلاف ثبوت فراہم کیے بغیر اسے قید میں رکھے یا اس پر تشدد کرے.

07آوریل
سچا مؤمن اپنے ایمان،عبادتوں اورالہی قوانین کی پاسداری کرتا ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

سچا مؤمن اپنے ایمان،عبادتوں اورالہی قوانین کی پاسداری کرتا ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

ہرانسان کوچاہئےکہ تقوی میں بلند مرتبے پرپہنچنے کی کوشش کرے تاکہ رضائے خداوندی کےحصول کا راستہ ہموار ہو اور دنیا و آخرت میں وہ ایک کامیاب انسان بن سکے۔

06آوریل
سردار تنویر سمیت تمام لاپتہ شیعہ افراد کو رہا کیا جائے، عارف حسین الجانی

سردار تنویر سمیت تمام لاپتہ شیعہ افراد کو رہا کیا جائے، عارف حسین الجانی

آئی ایس او کے مرکزی صدر نے سردار تنویر حیدر کے لواحقین اور علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم پاکستان میں لاقانونیت کے حامی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئٹہ میں سیکڑوں جنازے سڑک پر رکھ کر پُرامن احتجاج کیا۔

06آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی مرحوم ادبیات کے عظیم استاد اور نہایت ہی عظیم عالم باعمل تھے،مرکز احیاءآثار بر صغیر

علامہ شیخ نوروز علی نجفی مرحوم ادبیات کے عظیم استاد اور نہایت ہی عظیم عالم باعمل تھے،مرکز احیاءآثار بر صغیر

شیخ نوروز نجفی صاحب مرحوم و مغفور نے نصف صدی جس طرح شوق و لگن اور اپنی خصوصی روش و توجہات کے ساتھ مکتب اہل بیت علیہم السلام کے شاگردوں کی تربیت کا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے پورے برصغیر میں ان کاکوئی ثانی نہیں ہے۔

06آوریل
مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لٸے دہرنا حب الوطنی کا مظہر ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لٸے دہرنا حب الوطنی کا مظہر ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

ریاستی ادارے مظلوم ماٶں اور یتیم بچوں کی فریاد کو سنیں مسنگ پرسنز کو بازیاب کریں اور مسنگ پرسن کا معاملہ فوری طور پر حل کریں۔ ریاستی ادارے عوام کو قانون کا پابند بنانے سے قبل خود قانون کی پاسداری کریں۔

06آوریل
بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

06آوریل
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

06آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا تعزیتی پیغام

علماء کی زندگی سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ دین اور دین داروں سے محبت کی جائے۔ مرحوم ہمیشہ ایسے سایہ دار شجر کی مانند رہے جس کی گھنی چھاؤں میں ہر شخص راحت وسکون پاتا تھا۔ آج دنیا کے مختلف مقامات پر ان کے شاگرد خدمات سر انجام دے رہے ہیں، یقیناً یہی وہ علمی بہار ہے جس کی ہم سب کو ضرورت ہے۔مرحوم کی شخصیت ایسی دل نواز، حیات افروز اور ایسی باغ وبہار تھی جن کی تمام خصوصیات کو ایک مختصر تحریر میں سمونا مشکل ہے۔

06آوریل
معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

ہندوستان کے مشہورو معروف شاعر اہلبیت سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔