پاکستانی سفیر

31مارس
قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا۔

01مارس
یوکرائن سے پاکستانی طلبہ کی باحفاظت واپسی فی الفور یقینی بنائی جائے، آئی ایس او

یوکرائن سے پاکستانی طلبہ کی باحفاظت واپسی فی الفور یقینی بنائی جائے، آئی ایس او

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرائن میں محصور پاکستانی طلبہ کی باحفاظت واپسی فی الفور یقینی بنائی جائے۔

26فوریه
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کا حضرت معصومہ(س) کے حرم میں حاضری

تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کا حضرت معصومہ(س) کے حرم میں حاضری

پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی پاکستانی سفارتخانہ کے وفد کے ہمراہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضر ہوئے اور حضرت معصومہ (س) کی شخصیت سے متعلق آگاہی حاصل کی۔

26فوریه
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی قم میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے بیٹے سے ملاقات

تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی قم میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے بیٹے سے ملاقات

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے وفد کے ہمراہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے گھر جا کر ان کے گھر والوں کو پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے تعزیت پیش کی۔

17آوریل
امام رضاؑ کا حرم ہمیشہ اردو زبان زائرین کے لئے بہترین میزبان بنا ہے، پاکستانی سفیر

امام رضاؑ کا حرم ہمیشہ اردو زبان زائرین کے لئے بہترین میزبان بنا ہے، پاکستانی سفیر

ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے موقع پر کہا کہ پاکستان کے عوام ، اہل بیت عصمت و طہارت سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور اسی لئے ہر سال سات لاکھ پاکستانی زائرین، ائمہ اطہار کی زیارت کے لئے عراق کے سفر اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بعد قم اور مشہد کا سفر کرتے ہيں اور اس وقت بھی وہ کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں بہتری کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ زیارت کا سلسلہ پھر سے شروع کر سکیں.