کردار

12دسامبر
ترویج اور بقاء دین مقدس اسلام میں سیدہ کائنات علیھا السلام کا کردار

ترویج اور بقاء دین مقدس اسلام میں سیدہ کائنات علیھا السلام کا کردار

سیدہ کائنات نے ترویج و بقاء دین مقدس اسلام میں اہم کردار ادا فرمایا ہے آپ نے اپنے خطبات اور اشعار کے ذریعہ دین اسلام کے معارف اور تعلیمات کی تبلیغ اور نشر و اشاعت کا اہتمام کیا اور اپنے عمل و کردار سے بھی بھرپور انداز سے اسلامی اقدار کی تشریح فرمائی اور آپ نے تربیت اولاد اور عملی اقدامات کی بدولت دین اسلام کی بقاء میں اپنا وافر حصہ ڈالا ہے ۔

02ژوئن
امام خمینی کی نگاہ میں خواتین کاسماجی و جہادی کردار

امام خمینی کی نگاہ میں خواتین کاسماجی و جہادی کردار

اگر انقلابِ اسلامی کو دیکھا جائے تو انہی خواتین نے ایسا جہادی کردار ادا کیا جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔۔ امام خمینی (رہ) ایرانی خواتین کی بہادری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ان خواتین کو ظالم کے خلاف آواز اُٹھانے کی طاقت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک سے ملی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اسلامی تحریک کی حمایت میں سڑکوں پر اتر کر دشمن کا مقابلہ کیا

09می
ہمارےکردار اور عمل سے اپنے پیشواؤں کے کردار اور سیرتِ کی خوشبو آنی چاہیئے، علامہ عارف واحدی

ہمارےکردار اور عمل سے اپنے پیشواؤں کے کردار اور سیرتِ کی خوشبو آنی چاہیئے، علامہ عارف واحدی

اسلام اور خاص کر مکتب اھلبیت اطہار علیھم السلام میں اہم ترین امر نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت ہے انبیاء کرام اور آئمہ طاہرین کا یہی مشن تھا۔ اسی لیے علمائے کرام کو وارثین انبیاء کہا گیا ہے

08آوریل
کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے تاکید کرتے ہوئے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے زیارت کے بعد ہمارے کردار میں مثبت تبدیلی پیدا ہو تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہماری زیارت قبول ہو گئی ہے۔

16ژانویه
حضرت فاطمہ ع آج کی خواتين كےلئے مكمل نمونہ عمل

حضرت فاطمہ ع آج کی خواتين كےلئے مكمل نمونہ عمل

تحرير: محمد علی شريفی تاريخ ميں عورتوں کی داستان دردناک ہےجسمانی اعتبار سے وه مرد سےكمزورہونے کی وجہ سے ظالم وجابر طاقتیں ہميشہ يہ […]