کرونا

20مارس
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

03مارس
لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کئی ماہ بعد کھول دیا گیا

لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کئی ماہ بعد کھول دیا گیا

مشرقی لندن میں واقع یہ مسجد اور مسلمانوں کا دینی مرکز کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جدید پابندیوں کے ساتھ اب نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

26فوریه
عمران خان کا دورہ سری لنکا، مسلمانوں کو میتوں کی تدفین کی اجازت

عمران خان کا دورہ سری لنکا، مسلمانوں کو میتوں کی تدفین کی اجازت

سری لنکن حکومت کی جانب سے تدفین پر پابندی لگائے جانے کے بعد نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر مذاہب کے افراد کی جانب سے شدید احتجاج دیکھنے میں آیا تھا۔

24فوریه
سری لنکا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے کے خلاف مظاہرہ

سری لنکا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے کے خلاف مظاہرہ

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں جہاں اقلیتی مسلمان برادری کے افراد نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جبراً جلانے کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

22فوریه
انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش ایک با بصیرت و آگاہ و زمانہ شناس اور دنیا میں آنے والی تبدیلوں پر کہری نگاہ رکھتے تھے۔

19فوریه
سعودی حکام نے مزید 8 مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا

سعودی حکام نے مزید 8 مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا

وزارت نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک نمازی مکمل طور پر صحتیاب نہ ہوجائے وہ مسجد ‏میں نہ آئے اور ‏‏تمام نمازیں گھر میں ہی ادا کرے۔ 

08فوریه
مفسر قرآن آیت اللہ ضیاءآبادی انتقال کرگئے

مفسر قرآن آیت اللہ ضیاءآبادی انتقال کرگئے

ایرانی معروف عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.

23ژانویه
شیخ زکزاکی کی زوجہ جیل میں کورونا کا شکار ہو گئیں

شیخ زکزاکی کی زوجہ جیل میں کورونا کا شکار ہو گئیں

شیخ زکزاکی کے بیٹے نے مزید کہا کہ میری ماں سالہا سال سے گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں اور اسی حالت میں گزشتہ پانچ سال سے جیل میں بند ہیں۔

17ژانویه
ایرانی کورونا ویکسین پبلک ویکسینیشن کے قریب

ایرانی کورونا ویکسین پبلک ویکسینیشن کے قریب

انہوں نے کہا کہ ہر رضاکار کو پہلی ڈوز لگوانے کے بعد دو ہفتے تک ڈاکٹروں کی مکمل نگرانی میں رکھا جائے گا اور مکمل اطمینان کی صورت میں دوسری ڈوز انجیکٹ کی جائے گی۔