کرونا

24نوامبر
دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

حوزہ ٹائمز|فاق المدارس کے ترجمان نصرت شہانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا کو کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وفاق المدارس الشیعہ کے ساتھ ملحقہ مدارس میں تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاق نے دینی مدارس میں تعطیلات کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

20نوامبر
کرونا امتحان اور اللہ کوبھلانے کا نتیجہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

کرونا امتحان اور اللہ کوبھلانے کا نتیجہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز| کرونا امتحان اور اللہ کوبھلانے کا نتیجہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی شیطان انسانوں کوورغلاتا ہے،قرآنی تعبیر میں یہ حِزبُ الشیطان جبکہ اللہ کی اطاعت کرنے والے حِزبُ اللہ ہیں مجموعی طور پر ہم مسلمانوں نے اللہ کو بھلا دیا ہے

18نوامبر
چند منٹوں ميں کورونا کی تشخیص دینے والی ایرانی کٹس کی رونمائی

چند منٹوں ميں کورونا کی تشخیص دینے والی ایرانی کٹس کی رونمائی

حوزہ ٹائمز|15سے 20 منٹ میں کرونا کی تشخیص دینے والی ایرانی کٹس کی رونمائی کر دی گئی۔ تقریب رونمائی میں اسلامی جہموریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی موجود تھے۔

07نوامبر
الیکشن تنازعہ: جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں+ویڈیو

الیکشن تنازعہ: جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔

17اکتبر
یویارک اسٹیٹ یونیورسٹی میں 700 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

یویارک اسٹیٹ یونیورسٹی میں 700 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

حوزه ٹائمز | امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ 21 ہزار 850 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 81 لاکھ 50 ہزار 383 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

07اکتبر
وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس میں تبدیل

وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس میں تبدیل

حوزہ ٹائمز|ہاؤس میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے علاوہ، ٹرمپ کے فوجی مشیر جینا ماکرون، پریس سیکریٹری چاد جیلمارٹن، مشیر اطلاعات کارولین لیویٹ اور وہائٹ ہاوس کی ترجمان کیلی مک‌ انانی کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں.

04اکتبر
نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے
نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے

نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے

خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین نے کرونا وائرس کا تیز اور حساس پتہ چلانے کے لیے نیا طریقہ استعمال کیا، یہ طریقہ روایتی پی سی آر کے طریقہ کار سے تیز ہے۔ ٹیسٹنگ کٹ کیلیے کسی قسم کے جدید آلات کی ضرورت نہیں۔کیونکہ کٹ مریض میں براہ راست کرونا وائرس کا پتہ لگاتی ہے۔

23سپتامبر
4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی […]

22سپتامبر
کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز

کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز

حوزہ ٹائمز | پاکستان میں فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کوویڈ 19 ویکسین کینسنینو کا آغازہوچکا ہے جب کہ ویکسین کی آزمائش کا پہلا اور دوسرا مرحلہ چین میں مکمل ہوا تھا۔