کورونا وائرس

18ژانویه
دو سال کی مدت میں 40 لوگوں نے حرم معصومہ(س)قم میں دین اسلام قبول کیا

دو سال کی مدت میں 40 لوگوں نے حرم معصومہ(س)قم میں دین اسلام قبول کیا

آستانہ مقدسہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے بین الاقوامی امور کے دفتری سربراہ نے ،کورونا وائرس کے پھیلنے سے پہلے سالانہ 20 لاکھ غیر ایرانی زائرین اور سیاحوں کی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو سالوں میں ، حرم مطہر بنت موسی ابن جعفر علیہما السلام میں مختلف ممالک اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے 40 لوگوں نے دین مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے ، جنہیں ایک ڈاکومنٹری کی صورت میں شائع کرنے کی ضرورت ہے۔

29دسامبر
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی زیر صدارت اجلاس، تمام مدارس مرکزی انتظامیہ کے فیصلے کے پابند ہیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی زیر صدارت اجلاس، تمام مدارس مرکزی انتظامیہ کے فیصلے کے پابند ہیں

مدارس کی بندش اور دوران تعلیمی نظام کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ خان کی زیر صدارت ایک اھم اجلاس ہوا۔

21دسامبر
کورونا وائرس، خیبر پختونخوا حکومت کا مدارس بند کرنے کا حکم

کورونا وائرس، خیبر پختونخوا حکومت کا مدارس بند کرنے کا حکم

حوزہ ٹائمز|خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب دینی مدارس میں تدریس معطل کر دی۔ اس حوالے سے صوبے کے سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث دینی مدارس میں سرگرمیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے.

24اکتبر
اداروں اور عوام کے باہمی تعاون دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انسداد کورونا قومی کمیشن کے ارکان سے ملاقات میں اس وبا کی روک تھام کے سلسلے میں کمیشن کی کارکردگی کی قدردانی کی اور ٹھوس حکومتی فیصلوں، رائے عامہ کو اعتماد میں لینے اور تمام اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کو پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری قرار دیا۔