یوم مادر

02فوریه
حضرت فاطمہ زہر(س) خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل ہے،پرنسپل جامعہ فاطمیہ فیصل آباد

حضرت فاطمہ زہر(س) خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل ہے،پرنسپل جامعہ فاطمیہ فیصل آباد

پرنسپل جامعہ فاطمیہ خانم فرحانہ گلزیب نے سیرت جناب سیدہ فاطمہ زہرا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کائنات میں واحد خاتون سیدہ فاطمہ زہرا ہی ہیں جو اسوۂ کامل ہیں ہم ان کی سیرت پہ عمل کر کے معاشرے کا بہترین فرد بن سکتے ہیں۔

08فوریه
حیدرآباد میں “جشن میلاد جناب فاطمۃ الزہراؑ ” اور یوم مادر کا انعقاد

حیدرآباد میں “جشن میلاد جناب فاطمۃ الزہراؑ ” اور یوم مادر کا انعقاد

مقررین نے اپنے خطاب میں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی نیز تربیت اولاد کے حوالے سے خاتون جنتؑ کی تعلیمات اور کردار کو اجاگر کیا محفل میلاد میں منقبت خواں خواتین اور بچیوں نے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شان  میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

02فوریه
خواتین کو شرف و کرامت اور مقام و منزلت بخشنے والی ذات مبارکہ جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑکی ہے ،سیدہ زہرا نقوی

خواتین کو شرف و کرامت اور مقام و منزلت بخشنے والی ذات مبارکہ جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑکی ہے ،سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں آپ سلام اللہ علیھا کی ذات گرامی وجہ تخلیق کائنات ہے آپؑ کی عظمت و عصمت ،مقام و منزلت کو درک کرنا عام انسان کے اختیار میں نہیں ۔

02فوریه
خواتین عالم کیلئے مثالی شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی 

خواتین عالم کیلئے مثالی شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی 

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم ولادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سلام اللہ علیہا نے عملی اور اخلاقی میدان میں جو اصول و نقوش چھوڑے وہ کسی زمانے، معاشرے اور علاقے تک مخصوص نہیں، دنیا بھر کی خواتین کو فکری انتشار، استحصال اور بے راہ روی سے بچانے کا واحد حل سیرت زہرا سلام اللہ علیہا میں مضمر و پوشیدہ ہے۔

22دسامبر
20 جمادی الثانی کو یوم مادر کے عنوان سے عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا

20 جمادی الثانی کو یوم مادر کے عنوان سے عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا

حوزہ ٹائمز | اجلاس میں صوبائی کابینہ کی خواہران سمیت ضلعی مسئوولئن،مدرسہ صادقیہ ڑگیول،مدرسہ زینبیہ گلشن خمینی،مدرسہ معصومین حوطو،اور مدرسہ زہرا سلام اللہ علیہا قمراہ سے معلمات نے شرکت کی