یوم وفات

11آوریل
دین اسلام کی تبلیغ سے لے کر دین کی بقا کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے گھرانہ اولاد خدیجہ سلام اللہ علیہا کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

دین اسلام کی تبلیغ سے لے کر دین کی بقا کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے گھرانہ اولاد خدیجہ سلام اللہ علیہا کا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کے ہر لفظ کو حکم کا درجہ دینے والی عرب کی اس عظیم ملکہ کو سماجی مقاطعہ کے دوران شعب ابی طالب ع میں جو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اس پر دین اسلام ان کا مقروض ہے۔حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی ذات مبارکہ اور ان کا ہر عمل خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔معاشرے کو پاکیزہ بنانے کے لیے خاندان رسالت کے کردار کو شعار بنانا ہو گا ۔

12سپتامبر
بابائے قوم کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان میں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

بابائے قوم کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان میں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

انہوں نے کہا کہ آج پاکستانیوں کو آزادی کے جو لمحات میسر ہیں وہ قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور بے لوث قیادت ہی کا قیمتی ثمر ہیں۔

04ژوئن
امام خمینی (رح) ایک بلند مرتبہ فقیہ ، اصولی، فلسفی، عارف اورمربی تھے، پرنسپل مدرسہ الامام المنتظر

امام خمینی (رح) ایک بلند مرتبہ فقیہ ، اصولی، فلسفی، عارف اورمربی تھے، پرنسپل مدرسہ الامام المنتظر

امام خمینی نے اس وقت ملت ایران کو اغیارکی قید سے نجات دلائی جب تمام سیاسی طاقتیں دین کو مٹانے کی کوشش میں مصروف تھیں ، آپؒ نے ایسے نظام کو قائم کیا جس کی بنیاد صالحیت اور اخلاقی اقدار پر تھی۔

27فوریه
حضرت فاطمۃ الزہراء کی بیٹی وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں،رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای