غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عارف حسین واحدی نے بانیان مجالس و جلوس و عزاداروں کی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزارت مذہبی امور میں شیعہ علماءکرام کے ساتھ میٹنگ میں یہ طے پایا تھا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس و جلوس کا انعقاد ایس او پیز کے مطابق ہوگا۔ اور ملک بھر میں مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے مگر انتظامیہ نے ایف آئی آرز کا غلط اندراج کیا ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان بھر میں امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور ماتمی جلوسوں اور مجالس میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی ایس او پیز پرمکمل پابندی کے ساتھ عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستانی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے صحتیابی کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔