تشویشناک

24آگوست
پاکستان کی بھارت میں حضور (ص)کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

پاکستان کی بھارت میں حضور (ص)کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔

04مارس
شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع ہونا تشویشناک ہے، ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع ہونا تشویشناک ہے، ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز پیش آنیوالا واقعہ دردناک ہے۔ سکیورٹی فراہم کرنا حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں سکیورٹی فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سکیورٹی فراہم کرنے میں فیل ہوگئی ہے۔

29ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

02جولای
شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے نائیجیریا کے عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نائیجیریا کے عوام ، ان مظاہروں میں شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں قید رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

04آوریل
جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک ہے، علامہ سبطین سبزواری

جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک ہے، علامہ سبطین سبزواری

علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کو بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے۔جبری گمشدگی کے کیسوں میں اضافہ ریاست پاکستان اور عوام کے لئے تشویشناک ہے۔