جعفریہ

18ژانویه
ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایسی کوئی بھی قانون سازی قبول نہیں جو معاشرے میں بدامنی، انتشار، تفریق اور تقسیم کا موجب بنے،فوجداری ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہر نوع کی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

02آگوست
حکومت محرم الحرام کی آمد سے پہلے درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، علامہ رضی جعفر 

حکومت محرم الحرام کی آمد سے پہلے درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، علامہ رضی جعفر 

محرم الحرام کی آمد میں کچھ ہی روز باقی ہیں اور عزاداری بھرپور انداز میں منعقد کرنے کے لئے ہم نے اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں

01می
مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

انہوں نے کہا کہ الحمد للہ مجلس عاملہ کے اراکین پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں سے ہیں اور بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ  مختلف علاقوں، ثقافتوں اور زبانوں کے باوجود دفتر کے پلیٹ فارم پر ایک پیار و محبت،الفت و مہربانی کے ساتھ ایک ہی چمن کے پھول جیسے ہیں۔ یہی بے لوث خدمت کا جذبہ اور آپس میں ہمدلی اور محبت ہی ہمارا بہت بڑا سر مایہ ہے۔

08آوریل
شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ پاکستان کا تعزیتی پیغام

شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ پاکستان کا تعزیتی پیغام

مرحوم کامیاب عالم دین اور آیہ مبارکہ" الذین قالوا ربنا اللہ ثم استقاموا۔۔۔" کا مصداق تھے ان کا مدرسہ ان کامیاب مدارس میں شمار ہوتا ہے جہاں خدمتگذار علماء کی تربیت ہوتی ہے آپ کے شاگرد دنیا بھر میں گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں

31مارس
علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

زیرک اور توانا شخصیت کے مالک مرحوم و مغفور علامہ قاضی غلام مرتضی ملت کے لئے سنہری خدمات انجام دینے کے سبب ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

23مارس
فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کرنا قابل مذمت ہے، علامہ سبطین سبزواری

فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کرنا قابل مذمت ہے، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کے خلاف مقدمات کے اندراج اور بے گناہ بانیان مجالس کے ظالمانہ فورتھ شیڈول میں نا م شامل کرنے کے خلاف مجوزہ لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

08مارس
قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

ڈاکٹر نقوی کو اللہ نے بڑی صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ یہ گوہر نایاب جلد ہم سے چھن گیا۔ خدا برا کرے تکفیریوں کا جنہوں نے چن چن کر ہمارے ٹیلینٹ کو مارا ہے۔

14دسامبر
المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

حوزہ ٹائمز|انجنئیر سید حسین موسوی نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تہذیب کا آغاز عراق کی سرزمین نجف سے ہوا اور آخری انسانی تہذیب کا مرکز بھی وہی ہوگا۔ اسی سرزمین بابل سے علوم کی ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جب بابل کی سرزمیں پر علمی ترقی کا زوال آیا تو پھر مصر کی تہذیب وجود میں آئی جو فراعنہ کے دور میں علمی ترقی کا مرکز بنا۔