حماس

29مارس
اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔

18دسامبر
اقوام متحدہ غزہ پٹی میں طبی سازو سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے، حماس

اقوام متحدہ غزہ پٹی میں طبی سازو سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ الشفا ہسپتال کے طبی عملے کے لئے بنیادی ضروریات کی فراہمی کے اپنے فریضے پر عمل کریں۔

10اکتبر
حماس۔۔۔ جنگ جاری رہے گی

حماس۔۔۔ جنگ جاری رہے گی

معترضین اور ناقدین کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت اسرائیل سے لڑنے کے بجائے اس کے ساتھ دوستی اور مفاہمت کا راستہ اختیار کرتے ہوئے فلسطین میں صہیونیوں سے مل کر اہلِ تشیع کو مضبوط کرے۔

09مارس
حماس قیادت کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ؛ سانحہ پشاور پر پاکستانی قوم سے اظہارِ یکجہتی

حماس قیادت کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ؛ سانحہ پشاور پر پاکستانی قوم سے اظہارِ یکجہتی

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے نمائندہ ڈاکٹر خالد قدومی نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حماس کے اداروں اور قیادت کی طرف سےکوچہ رسالدار پشاور کے المناک سانحہ پر امت واحدہ پاکستان اور پاکستانی قوم سے تسلیت وتعزیت کا اظہار کیا۔

02آگوست
اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا

22می
فلسطینی مزاحمت کی بہترین حکمت عملی

فلسطینی مزاحمت کی بہترین حکمت عملی

کسی بھی جنگ کے اختتام پر یہ فیصلہ کرنا کہ کون فاتح ہے کون شکست سے دوچار ہوا تجزیاتی جائزہ لینا ذہنی آزمائش ہے لیکن تاریخ اور علوم سیاسیات کے طالب ہونے کے ناطے لڑائی کے بنیادی اصول کا جائزہ لیتے ہیں

14می
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

غزہ سے فلسطینی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں 7 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں اور امریکی شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

16مارس
کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے یورپی ملک کوسوو کے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانے کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ قابض صہیونی ریاست کی مکمل طرف داری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

19ژانویه
آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آزادی فلسطین کیلئے جدوجہد کو مستحکم، مضبوط اور کامیاب بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔