سیمینار

18اکتبر
کرگل کشمیر میں ’امام خمینی عالمی اتحاد کا محور‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

کرگل کشمیر میں ’امام خمینی عالمی اتحاد کا محور‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

آغا سید عباس رضوی نے اپنی صدارتی خطاب میں کہا کہ امام خمینی (رہ) نے 1979ء کے انقلاب کے ذریعے اتحاد اور بھائی چارے کا سبق دیا۔

05جولای
امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن کے زیراہتمام برسی کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن کے زیراہتمام برسی کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

اس موقع پر نور پروڈکشن کی جانب سے امام خمینی کی حیات کے حوالے سے ایک ڈاکیومنٹری بھی دکھائی گئی۔

04ژوئن
خانہ فرہنگ راولپنڈی، “امام خمینیؒ کے نظریات و افکار کا جائزہ” سیمینار

خانہ فرہنگ راولپنڈی، “امام خمینیؒ کے نظریات و افکار کا جائزہ” سیمینار

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام ایرانی سفیر اور تقریب کے مہمان خصوصی آقا محمد سرخابی نے کہا کہ ایران کا انقلاب تاریخ میں ایک ایسا انقلاب ہے، جو ایک یا دو روز کیلئے نہیں تھا بلکہ یہ ہر گزرتے وقت اور دن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

30می
جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار

جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار

دو روزہ سیمینار کے آخری روز جامعہ ہذا کے سرپرست علامہ سید افتخار حسین نقوی نے تمام علماء کرام کو دینی اور اسلامی کتابوں کے گلدستے پیش کیے۔

13می
قم المقدس، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک تجزیاتی سیمینار

قم المقدس، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک تجزیاتی سیمینار

یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر فاطمیہ فاؤنڈیشن شعبہ قم کے زیراہتمام ایک تجزیاتی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ مقررین نے جنت البقیع کے انہدام کے حوالے سے مختلف زاویوں پر روشنی ڈالی اور راہ حل سوچنے پر زور دیا۔

29مارس
پاراچنار، تنظیم تحفظ ملت کیجانب سے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے سیمینار

پاراچنار، تنظیم تحفظ ملت کیجانب سے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے سیمینار

مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ داعش میں پاکستان کے افراد کی بھرتی کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور زائرین کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔

09مارس
سامراجی طاقتیں انقلاب اسلامی سے خوف زدہ ہیں، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

سامراجی طاقتیں انقلاب اسلامی سے خوف زدہ ہیں، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

عالمی سیمینار "گام دوم انقلاب اسلامی" کے پاکستانی سیکرٹری حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے قم میں صحافیوں سے گفتگو میں انقلاب اسلامی ایران کے عالمی سطح پر اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ عالمی سامراج انقلاب اسلامی سے ڈرتا ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ایران کو دیگر ممالک سے الگ کر دے۔

02دسامبر
لاہور، علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کل ہوگا

لاہور، علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کل ہوگا

سیمینار سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی، جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید بختیار الحسن سبزواری، علامہ سید علی رضا نقوی، علامہ علی نقی نقوی، سید منیر حسین گیلانی، ڈاکٹر علی عباس نقوی، سید عابد مرتضیٰ نقوی، کرنل (ر) علی عارف نقوی، احمد رضا خان، زاہد مہدی مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سید حسن رضا نقوی، ریجنل ناظم، امامیہ آرگنائزیشن سمیت دیگر مقررین خطاب کریں گے۔

27نوامبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

ہم ایسے وقت میں ان کی یاد منارہے ہیں جب ایسی بے پناہ صلاحیتوں کی مالک شخصیات کی موجودگی عہد حاضر کی ضرورت ہے تاہم ان کی شخصیت کے ان مختلف پہلوﺅں کو مشعل راہ بناکر قومی آواز بننے کی سعی و کوشش ضرور کی جاسکتی ہے