وفاق ٹائمز

03مارس
قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

حجت الاسلام و المسلمین سید احمد اقبال رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے قانون کا نصاب اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اس میں مولا علی علیہ السلام کے فیصلہ جات کو شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ رسول ص کے فرمان کے مطابق علی علیہ السلام اس امت میں بہترین قاضی ہیں، اس کی مثال خلفائے راشدین کا دور ہے جس میں جب بھی صحابہ کو کوئی فیصلہ کرنے میں دشواری ہوتی تو وہ مولا علی علیہ السلام کو مدد کے لیے پکاڑتے.

03مارس
رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

حجت الاسلام علی اکبری نے علما، محققین اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قدیم شاگردوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نورانی کتاب میں جو بہترین جدّت اور روش نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مقدمے میں "250 سالہ انسان" کے اصل نظریئے کو بیان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس عمدہ نظریئے کے سلسلے میں بہت زیادہ جد وجہد کرنی ہوگی ۔

03مارس
لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کئی ماہ بعد کھول دیا گیا

لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کئی ماہ بعد کھول دیا گیا

مشرقی لندن میں واقع یہ مسجد اور مسلمانوں کا دینی مرکز کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جدید پابندیوں کے ساتھ اب نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

03مارس
عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

نجف اشرف ، بغداد اور عراق کے دیگر شہروں میں پاپ فرانسس کو خوش آمدید کہنے کیلئے قدآور بورڈز آویزاں کیئے گئے ہیں ۔

03مارس
سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت

سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت

واضح رہے کہ برقعے پر پابندی عائد کرنے کے لیے ریفرنڈم سوئس کی ایک شدت پسند پارٹی نے شروع کیا تھا، جو کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاسی اسلام کے خلاف جنگ کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے -

03مارس
نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل 10

نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل 10

مولا کے فرمان یا دیگر آیات و روایات کا ہرگز یہ مراد نہیں ہے۔ مولا خود اس شخص کے بارے میں جو معاشرے کی اچھائی برائی، خیر و شر اور ترقی و تباہی کے سامنے خاموش تماشائی بنا رہتا ہے، فرماتے ہیں: ’’ وَ مِنْهُمْ تَارِكٌ لاِنْكَارِ الْمُنْكَرِ بِلِسَانِهِ وَقَلْبِهِ وَيَدِهِ، فَذلِكَ مَيِّتُ الاْحْيَاءِ.‘‘

03مارس
اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

انہوں نے کہا کہ ضرورتمندوں اور مستحقین کی ضروریات پوری کرنا صاحب حیثیت افراد کیلئے واجبات میں سے ہے۔ چیئرمین سپریم کونسل نے مزید کہا کہ دین اسلام انسانیت کے احترام کا دین ہے، کسی سفید پوش اور ضرورت مند بھائی کی مدد کرنا بھی انسانیت کا احترام ہی ہے،

03مارس
بانی تنظیم کی برسی میں ہزاروں افراد شریک ہونگے، حسن عارف مرکزی نائب صدر

بانی تنظیم کی برسی میں ہزاروں افراد شریک ہونگے، حسن عارف مرکزی نائب صدر

تقریب میں شہید نقوی کا خانوادہ شریک ہوگا عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں مہدی رسولی،عاطر حیدر،علی صفدر رضوی اور نعت خواں مقدس کاظمی شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں گے جبکہ علامہ شبیر بخاری خصوصی خطاب کریں گے۔ 

03مارس
سینیٹ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے پولنگ آج ہوگی

سینیٹ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے پولنگ آج ہوگی

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021ء میں 37 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہوگی۔پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آباد کی 2، سندھ کی 11 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بارہ بارہ نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔