مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























کرگل سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد آخوندی کو آبائی گاؤں آپاتی میں سپردخاک کردیا گیا۔تشیع جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت, مرکزی امام جمعہ والجماعت کرگل کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کی گئی.
پاپ فرانسس کی عراق آمد پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور بغداد میں وزیر اعظم، صدر سے ملاقات کے بعد کچھ دیر پہلے نجف اشرف میں مرجع عالیقدر جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے کی ہے ۔
اہواز ایران میں ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے حوزہ علمیہ امام ہادی(ع)خواہران کا پہلا جہادی گروپ ، جس میں 25 جہادی خواتین شامل ہیں، کو صبح اور سہ پہر کی دو شفٹوں میں کورونا اسپتالوں میں رضاکار عملے کے طور پر مریضوں کی دیکھ بھال کے ساتھ میڈیکل عملے کی مدد بھی کریں گی۔
آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے اس بیان میں اسی طرح نئے ایرانی سال کے موقع پر کورونا وائرس کے مسئلے کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ کورونا سے مقابلے کی قومی کمیٹی جو بھی اعلان کرے، اس پر عمل ہونا چاہیے، اگر وہ سفر کو ممنوع قرار دیتی ہے تو عوام کو سفر نہیں کرنا چاہیے۔
بزرگ عالم دین کی رحلت سے علاقے میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر نہیں کیا جا سکتا مرحوم مغفور کا انتقال کرگل کے عوام کیلئے بالعموم اور علاقہ صوت کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
عراقی میڈیا پر آنے والے ان پیغامات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر آج عراق و دیگر مناطق میں کلیسا کی گھنٹی کی آواز گونجتی ہے تو یہ حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کی مرہون منت ہے.
میرے شہید بابا ایک عظیم مجاہد اور فکر کربلا کے ترجمان تھے جنہوں نے قائد ملت جعفریہ شہید عارف حسین الحسینی ؒ کا دست راست بن کر ملک کے گوشے گوشے میں کربلائی و انقلابی فکر کو عام کیا ۔
، 13،14 مارچ بروز ھفتہ اتوار کو مدرسہ مظہر الایمان ڈھڈیال میں دو روزہ فہم دین سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے
کرگل لداخ کے صوت علاقہ کے موضع آپاتی سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد آخوندی آپاتی کچھ عرصہ علالت کے بعد جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔