صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























عالم جلیل القدر جناب حجةالاسلام والمسلمین آقائے الحاج سیّدمحمّد ضیاءآبادی رضوان اللہ علیہ کی رحلت پر مرحوم و مغفور کے معزز اہل خانہ سمیت ان کے شاگردوں اور عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں۔اس عظیم عالم دین نے فصیح زبان اور مؤثر بیاں،روشن فکر، متذکر اور شائستہ دل کے ذریعے سننے والے کانوں اور بااستعداد دلوں کو دینی اور اخلاقی علم کا ایک قابل قدر ہدیہ عطا کیا.
دنیا کے دیگر ممالک یا عرب خطوں پر قابض حکمرانوں کی باتوں اور خیالات پر تبصرہ نہ کیا جائے اور صرف امریکہ و اسرائیل کے صدور اور حکمرانوں کے اعلانات‘ عزائم اور پابندیوں ہی کو دیکھ لیا جائے تو ہمیں اس انقلاب کے پس ِ پشت غیبی تائید و حمایت کا اندازہ ہو جائے گا۔ ۹۷۹۱ء کے امریکی و اسرائیلی صدر سے لے کر ۱۲۰۲ء کے ٹرمپ اور نیتن یاہو تک ہر کسی نے انقلاب ِ ایران کے خلاف پوری طاقت سے سازشیں کیں۔
جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی کریں گے ۔
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے استاد حوزہ مفسر قرآن آیت اللہ سید محمد ضیاء آبادی کی وفات پر تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ ضیاء آبادی ایک ایسے عظیم انسان تھے۔
آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات ایک خلا ہے جو صدیوں پورا نہیں ہوسکے گا صنف روحانیت انکی قومی مزہبی انقلابی و حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
انہوں نے انقلاب اسلامی کی برکت سے ہندوستان میں حاصل ہونے والی شاندار کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علوم اسلامی حاصل کرنے والے سینکڑوں طلبہ کہ جو آج اس وسیع و عریض ملک میں چمکتے ہوئے ستاروں کی طرح(علوم محمد و آل محمد[ص] کی) تعلیم دے رہے ہیں اور درجنوں اسکولوں اور مدارس دینی کی حمایت کہ جو آج ہزاروں طلباء و طالبات کی تربیت کر رہے ہیں اور اس وسیع و عریض ملک میں عملی طور پر شیعوں کی علمی میراث کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
علامہ سید محمد تقی نقوی نے آخری خطاب میں علامہ ساجد نقوی اور وفد کی طرف سے مرحوم کے لواحقین، عزیز و اقارب اور احباب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی ملّی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ مرحوم کی پرخلوص ملّی خدمات قابل تعریف ہیں، جنہیں ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
الباقیات الصالحات ٹرسٹ تسر شگر بلتستان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم میں اسلامی انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اور حجۃ الاسلام سکندر علی بہشتی کی ڈیڑھ سالہ تدریسی و تبلیغی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
العزم علمی و ثقافتی مرکز قم مقدسہ کی جانب سے دنیائے اسلام کے عظیم مفکر و فلاسفر حضرت آیت اللہ مصباح یزدی کی "چراغ راه بصیرت"کے عنوان سے تجزیاتی علمی نشست جمرات 11 فروری 2021ء کو مدرسہ امام خمینی رح کی مسجد میں ہوگی.