وفاق

16ژانویه
دینی طالبعلموں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا ہدف صرف علوم دینیہ کے حصول کو قرار دیں، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

دینی طالبعلموں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا ہدف صرف علوم دینیہ کے حصول کو قرار دیں، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں مدرسہ الحکمۃ کے طلاب علوم دینیہ سے خطاب میں کہاکہ حوزوی و دینی تعلیم کی ابتداء تو ہے لیکن اسکی انتہا نہیں ہے ۔

16ژانویه
وفات مادرگرامی شجاعت و وفا، حضرت ام البنین (س)

وفات مادرگرامی شجاعت و وفا، حضرت ام البنین (س)

ان کا نام فاطمہ اور کنیت ام البنین ( بیٹیوں کی ماں) تھی۔ ان کے ماں باپ بنی کلاب خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جو پیغمبر اسلام (ص) کے اجداد تھے۔ ان کے باپ حزام اور ماں ثمامہ یا لیلی ہیں۔ ان کے شوہر علی بن ابیطالب (ع) اور ان کی اولاد عباس ، عبد اللہ، جعفر اور عثمان ہیں کہ چاروں بیٹے سر زمین کربلا میں امام حسین (ع) کی رکاب میں شہید ہوئے۔ حضرت ام البنین (ع) کی آرام گاہ، مدینہ منورہ میں قبرستان بقیع میں ہے۔

16ژانویه
ملک کے بحرانوں کا حل قرآن و سنت کی بالادستی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی

ملک کے بحرانوں کا حل قرآن و سنت کی بالادستی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل خطرات سے دوچار ہے، اگر اسلام کو چھوڑیں گے تو ملک کا شیرازہ بکھرے گا، ملک کے بحرانوں کا حل قرآن و سنت کی بالادستی ہے، ہم نے قرضوں سود کی لعنت کا راستہ اختیار کیا، دنیا سے کشکول کا راستہ اپنایا خود کو اغیار کی دہلیز کے سامنے جھکا دیا جس کی وجہ سے ورلڈ بینک ہماری تہذیب مسجد و محراب پر غلبہ پا چکے ہیں۔

16ژانویه
ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین

ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین

چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔

16ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے روندو بلتستان میں امدادی پیکچ تقسیم

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے روندو بلتستان میں امدادی پیکچ تقسیم

اس موقع پر حجة الاسلام شیخ محمد رضا بہشتی نے کہاکہ پورے ملک میں جہاں جہاں قدرتی آفات اور مساٸل سے شہری دوچار ہوے قاٸد محترم کے دست شفقت شامل حال رہے۔

15ژانویه
ایرانی ثقافتی مشیر اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان ملاقات

ایرانی ثقافتی مشیر اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان ملاقات

پاکستان میں ایرانی ثقافتی قونصل جنرل اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں ثقافتی تعاون، بین المذاہب تعامل اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

15ژانویه
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کی سرگودھا آمد، علمائے کرام و عمائدین سے ملاقات

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کی سرگودھا آمد، علمائے کرام و عمائدین سے ملاقات

تنظیمی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ پاکستان میں تشیع کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ہمارا اتحاد ضروری ہے، جب تک ہم متحد نہیں ہونگے، دشمن اپنی سازشوں میں مصروف رہیگا۔

15ژانویه
آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے نجف اشرف کے محکمہ پولیس کے اعلیٰ آفیسر کی ملاقات

آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے نجف اشرف کے محکمہ پولیس کے اعلیٰ آفیسر کی ملاقات

نجف اشرف میں کام کرنے کا جو موقع آپ کو ملا ہے در حقیقت یہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی خدمت کا آپ کو موقع ملا ہے

14ژانویه
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

اسلام آباد میں علامہ ساجد نقوی کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد میں جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی قائدین پیر سید صفدر حسین گیلانی اور ڈاکٹر انجم عقیل قادری شامل تھے، جبکہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔