صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























اجلاس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے صحت سہولت کارڈ کیلئے علماء کرام، مشائخ عظام، موذن، آئمہ و خطباء اور مدارس عربیہ کے اساتذہ کیلئے خصوصی اہتمام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
حضرت سیدہ زھراء سلام اللہ علیہا ان عورتوں میں سے ایک ہے جن کو کائنات کی تمام عورتوں کے لیے سردار قرار دیا گیا ہیں ۔سیدہ سلام اللہ ایسی شخصیت کی مالکہ تھیں کہ جنہوں نے اپنی پوری زندگی نظام الہی کے تحفظ کے خاطر قربان کردی۔جو رحمت اللعالمین کے لیے رحمت بن کر آئی ۔آپ سلام اللہ علیہا نے اسی ہستیوں کی تربیت کی جو سردار جوانان جنت قرار پائے ۔
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے سینیئر مدرس علامہ سید خادم حسین نقوی کو لاہور کے فردوسیہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے جامعہ المنتظر میں پڑھائی۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے بزرگ علامہ سید خادم حسین نقوی کے سانحہ ارتحال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، علامہ سید خادم حسین نقوی جامعہ المنتظر کے طالبعلم تھے اور پھر علمِ دین حاصل کرنے کے بعد جامعۃ المنتظر میں مثالی خدمات سرانجام دیں۔
وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اورناظم مرکزی دفتر مولانا لال حسین قمی نے اپنے دورہ سندھ کے دوران دونوں دفاتر کا افتتاح کیا۔
مدرسہ الامام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید محمد حسن نقوی نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سنئیر استاد علامہ سید خادم حسین نقوی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہاکہ علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ہم سب کو سوگوار کر گئی ہے۔
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے بزرگ استاد مرحوم علامہ سید خادم حسین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم علامہ خادم حسین نقوی کی دینی اور علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
آسٹریلیا میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے وکیل حجت الاسلام مولانا سید ابو القاسم نے آسٹریلیا اور لکھنؤ کے مومنین کے ساتھ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔