وفاق

05دسامبر
دینی علوم کا ماحصل

دینی علوم کا ماحصل

ہر وہ شخص جومذہبی علوم سے واقف ہے وہ بہتر جانتا ہے کہ تمام علوم دینی کی برگشت اور ان کا جو ہر تین چیزیں ہیں ۔(۱) عقائد (۲) اعمال (۳) اخلاقیات کوئی شخص کما حقہ دیندار نہیں ہوسکتا جب تک وہ ان تین امورکو بقدر ضرورت نہ سمجھےاور ان کا علم حاصل کرنے کے بعد ان پر عمل نہ کرے۔

05دسامبر
سماج میں پروان چڑھنے والی شدت پسندی، عدم برداشت ملک کی دینی و قومی قیادت کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے،ملی یکجہتی کونسل

سماج میں پروان چڑھنے والی شدت پسندی، عدم برداشت ملک کی دینی و قومی قیادت کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے،ملی یکجہتی کونسل

اپنے ایک مشترکہ بیان میں ملی یکجہتی کونسل کے قائدین کا کہنا تھا کہ علماء کرام اور سیاسی راہنماؤں کو چاہیئے کہ وہ عوام کی ایسی تربیت کریں کہ وہ اشتعال میں آکر خود سے کوئی اقدام نہ کریں بلکہ عدالتوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب لیکر جائیں۔

04دسامبر
علامہ سید صفدر نجفیؒ طالبعلوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح پیش آتے تھے،محسن ملت کی بیٹی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

علامہ سید صفدر نجفیؒ طالبعلوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح پیش آتے تھے،محسن ملت کی بیٹی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

عالمہ سیدہ توقیر فاطمہ نقوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی طلاب کی مشکلات کو حل کرنےکی کوشش کرتے تھے اور اس کے علاوہ بھی دیگر فیملیز اور دیگر مستحقین کی حتی المقدور مالی معاونت اس انداز میں کرتے تھے کہ حتی فیلمی کو بھی معلوم نہیں ہوتا تھا۔ کئی افراد کی شادیاں کروائیں اور کئی بچیوں کو اپنے گھر سے مختصر سامان دے کر ان کو رخصت کیا اور اسی طرح سے آپ کی رحلت کے بعد بہت سارے لوگوں نے آکر بتایا کہ ہماری ماہانہ بنیاد پر مدد کرتے تھے اور آج ہم ایسے محسوس کرتے ہے کہ جیسے ہمارے سر سے سایہ اٹھ گیا ہے۔

04دسامبر
قرآن کریم کے بارے میں شیعہ علما کا چودہ سو سالہ موقف

قرآن کریم کے بارے میں شیعہ علما کا چودہ سو سالہ موقف

علامہ سید ساجدعلی نقوی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی،مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی نے ایک مشترکہ اعلامیہ کے ذریعے قرآن کے حوالے سے مکتب اہل بیت کانظریہ بیان فرمایا ہے۔ جوکہ بروقت اقدام ومستحسن عمل ہے۔

04دسامبر
سیالکوٹ واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، 900 افراد کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، 900 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایف آئی آر کے مطابق راجکو فیکٹری کے اندر 900 کے قریب افراد ڈنڈے سوٹے لئے موجود تھے، تمام افراد سری لنکن شخص کی لاش کو سڑک پر گھسیٹ رہے تھے۔

04دسامبر
پاراچنار، مدرسہ جعفریہ میں کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس/ہماری سب سے بڑی کامیابی اتحاد میں مضمر ہے

پاراچنار، مدرسہ جعفریہ میں کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس/ہماری سب سے بڑی کامیابی اتحاد میں مضمر ہے

پیش امام علامہ فدا حسین مظاہری نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے میٹنگ کا ایجنڈا پیش کیا اور کہا کہ کرم کے حالات آئے روز خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں، جسکے سدباب کیلئے ہر سطح پر تیاری کی ضرورت ہے، جبکہ تیاری کا راز ہمارے باہمی اتحاد میں پوشیدہ ہے۔

04دسامبر
محسن ملت علامہ سید صفدر نجفیؒ ملت اسلامیہ کے عظیم سرمایہ تھے، علامہ سید مرید نقوی

محسن ملت علامہ سید صفدر نجفیؒ ملت اسلامیہ کے عظیم سرمایہ تھے، علامہ سید مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی علامہ صفدر نجفی، قائد تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان مفتی جعفر حسین مرحوم کے ساتھ نائب صدر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں، اور ان کی وفات کے بعد علامہ عارف حسین الحسینی شہید کی قیادت سامنے لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جبکہ ان کے شاگرداس وقت دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات اور سیرت محمد و آل محمد کے فروغ میں کردار ادا کررہے ہیں۔

04دسامبر
مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع نہیں،یہ امت مسلمہ کے وقار اور نسلوں کی بقا کیلئے اصولی جدوجہد کا نام ہے،ناصرشیرازی

مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع نہیں،یہ امت مسلمہ کے وقار اور نسلوں کی بقا کیلئے اصولی جدوجہد کا نام ہے،ناصرشیرازی

ملی یکجہتی کونسل اور فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین علاقائی نہیں بلکہ یہ ایک انسانی، اخلاقی، قانونی اور آئینی مسئلہ ہے۔

04دسامبر
جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے 

جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے 

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے