یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
موضوع سخن عدل الہی: اسلام کے مختلف مکاتب اور مذاہب میں ایک موضوع اٹھا تھا کہ آیا ہمارے افعال ذاتاً حُسن و قبح (اچھائی یا برائی ) رکھتے ہیں یا پھر شریعت کی وجہ سے رکھتے ہیں۔ کچھ شیعہ مکاتب جیسے شیعہ اثناء عشریہ اور اہلسنت میں فرقہ معتزلہ نے کہا کے ہمارے افعال ذاتی اچھائی یا برائی بھی رکھتے ہیں ۔ قطعً نظر اس کے کہ یہ شریعت کہے۔
سحر میں بلا مبالغہ لبنان کی فصیح عربی، ایران کی شیرین فارسی، لکھنؤ کی شستہ اردو اور شگر کی بلیغ و عمیق بلتی کے علاوہ شاعری کے تمام رموز و سحرانگیزیان بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔
آج کے اِس پرآشوب دور میں کہ جب اسلامی معاشرے پر ہر طرف سے طاغوت کی ثقافتی، سیاسی، اقتصادی اور الحادی یلغار جاری ہے، ایسے میں بابصیرت علمائے کرام سے استفادہ اور معاشرے میں انہیں ان کا جائز مقام دینا یہ عقلی و شرعی لحاظ سے ضروری ہے
عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔
واقعہ غدیر اور حدیث غدیر من جملہ ان حقائق میں سے ہیں جو عند الفریقین مسلم و مقبول ہیں ہم ان دونوں پر اختصار کیساتھ تذکرہ کریں گے لہذا حدیث کی اسنادی حیثیت سے قبل اس واقعہ کا مختصر تذکرہ کرنا ضروری ہے
کیوں عدل ہمارے اصول دین کا حصہ ہے؟,حسن و قبح عقلی کی بحث کیا ہے؟ افعال انسان کے حسن و قبح پر مکاتب اسلامی کا موقف
حضرت مسلم بن عقیل نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے حکم پر کوفہ جاکر لوگوں کو حضرت امام حسین کی حمایت پر آمادہ کیا اور آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔
اسلامی حکومت کا مرکز مسجد ہوتا ہے اس کے لئے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی مسجد میں ہی تمام کام اس زمانے میں کیے جاتے تھے
عقلی اور نقلی (قرآن و احادیث) دلیلوں کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے بارہ امام علیہم السلام سب کے سب انسان کامل، اللہ کی جانب سے معصوم امام ہیں، ان کا علم لدنی ہے، وہ زمین کے وارث اور تمام مخلوقات پر اللہ کی حجت ہیں۔