16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

15اکتبر
ارضِ بلتستان کےگمنام محسن مجاہد ملت شیخ حسن مہدی مہدی آبادی

ارضِ بلتستان کےگمنام محسن مجاہد ملت شیخ حسن مہدی مہدی آبادی

آج بلتستان کا کوئی علاقہ ایسا نہیں ھے کہ جہاں محمدیہ ٹرسٹ کا کوئی مدرسہ نہ ہو ؛ انہیں مدارس اور علماء کے مرھونِ منت آج بلتستان میں پاکستان کے باقی شہروں کی بنسبت لاکھ درجہ بہتر طور پر خطِ اہل بیت (ع) پر استوار ایک دینی اور اسلامی معاشرہ قائم ہے

10اکتبر
پسر خیبر شکن کا دشمن شکن خطبہ جمعہ

پسر خیبر شکن کا دشمن شکن خطبہ جمعہ

یہ خطبہ جمعہ، شجاعت، استقامت، اور قربانی کا عکاس تھا جہاں رہبر معظم نے دشمن کی دھمکیوں کے باوجود محراب عبادت میں مصلہ بچھایا اور پوری دنیا کے سامنے فتح و صبر کا پیغام دیا۔ ایرانی قوم کے جذبے نے ثابت کیا کہ جنگیں اسلحے سے نہیں بلکہ کردار اور حوصلے سے لڑی جاتی ہیں۔ اس اجتماع نے دنیا کو دکھایا کہ علیؑ کی نسل کی وراثت میں خوف کا کوئی مقام نہیں ہے۔

10اکتبر
مختصر حالات زندگی سیدالعلماء علامہ سید محمد تقی نقوی

مختصر حالات زندگی سیدالعلماء علامہ سید محمد تقی نقوی

مختصر حالات زندگی سیدالعلماء علامہ سید محمد تقی نقوی تحریر: ندیم عباس شہانی علامہ سید محمد تقی نقوی صاحب قبلہ یکم جولائ 1949 کو […]

14سپتامبر
قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح

قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح

١٩٥٠ء میں آپ نے پاکستان ہجرت فرمائی،لیکن صد افسوس کہ یہ علمی شاہنامہ اسی ادارہ میں رہ گیااور اس کے بعد اس سرکاری ادارہ میں بھی اس کاسراغ نہ مل سکا،مقدمہ تفسیرقرآن جیسے عظیم کارنامے کے علاوہ قیام پاکستان سے قبل آپ کی کئی تحریری کاوشیں دہلی سے طبع ہو چکیں تھیں

14سپتامبر
مختصر حالات زندگی آیت اللہ محفوظی

مختصر حالات زندگی آیت اللہ محفوظی

آیت اللہ محفوظی نے اپنی ابتدائی تعلیم ایران کے صوبہ گیلان کے ایک گاؤں رودسر میں مکمل کی اور پھر ہائی اسکول میں داخلہ لیا اسکے تقریباً ایک سال بعد دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے حوزہ علمیہ رودسر میں داخلہ لیا۔

12سپتامبر
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو تحریف سے بچانے کے لئے جہاد کیا

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو تحریف سے بچانے کے لئے جہاد کیا

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اسلامی اقدار اور تعلیمات کی حفاظت کے لئے شیعوں سے مکمل رابطے میں رہتے تھے اور ہر جگہ امام کے نمائندے تعیینات تھے جو امام کو خط کے ذریعے حالات سے آگاہ کرتے تھے۔

11سپتامبر
پاکستان میں رائج اسلامی بینکاری، حقیقت یا محض افسانہ؟، شیخ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی‎

پاکستان میں رائج اسلامی بینکاری، حقیقت یا محض افسانہ؟، شیخ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی‎

وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی اس منشور کی ایک عملی تصویر ہے جیسا کہ خود قراردادِ مقاصد پاکستان کی رو سے اس ملک کے مکمل نظام اور تمام قوانین کو قرآن و سنّت کی روشنی میں وضع کرنے کا واضح دستور موجود ہے

10سپتامبر
محسن ملت۔۔۔۔۔۔۔ دیدہ بینائے قوم و ملت

محسن ملت۔۔۔۔۔۔۔ دیدہ بینائے قوم و ملت

آج اسوہ ایجوکیشن سسٹم میں موجود کم وبیش 25 ہزار طلباء و طالبات ، 50 ہزار سے زائد فارغ التحصیل بشمول 3051 میڈیکل ، 332 آرمی ،169 سی ایس پی،108 ایم فل پی ایچ ڈی،158 انٹرپنیور ، 434 آئی ٹی ایکسپرٹس ، سینکڑوں انجینیرز و ایجوکیشنسٹس شامل ہیں

05سپتامبر
حقیقی معنیٰ میں عبد کی تعریف

حقیقی معنیٰ میں عبد کی تعریف

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خُدا آپ سے محبت کرے، تو جو خدا چاہتا ہے آپ وہ کریں۔ واجبات کو ادا کریں اور ممنوعات کو چھوڑ دیں تو خدا آپ سے محبت کرے گا۔ پھر جب خدا کسی سے محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی دیتا ہے۔