05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

03سپتامبر
حضرت آیت اللہ الشیخ حسن رضا غدیریؒ، فرد نہیں، ملت تھے

حضرت آیت اللہ الشیخ حسن رضا غدیریؒ، فرد نہیں، ملت تھے

وہ ایک ذاکر اہل بیت علیہم السلام بھی تھے۔ وہ ایک مبلغ بھی تھے۔ وہ ایک مناظر بھی تھے۔ انہوں نے عربی، فارسی، انگریزی اور اردو میں کتابیں لکھیں

01سپتامبر

انسان اور نبوّت کا تعلق

نبوّت کا آغاز انسان کے جنم کے ساتھ ہی ہوا۔ اس کائنات میں انسانیت اور نبوّت دونوں دو جڑواں بہن بھائیوں کی مانند ہیں۔ دونوں کی ابتدا ایک ساتھ ہوئی۔ جیسے ادوار سے انسان گزرتا گیا، ویسے دور کے مطابق نبوّت انسان کی ہدایت کرتی رہی۔

29آگوست
قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین کی سیرت کے قابل تقلید پہلو

قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین کی سیرت کے قابل تقلید پہلو

29 اگست قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی برسی کا دن ہے۔آپ کی شخصیت افکار اور مثالی کردار علماء تشیع کی تاریخ میں زبان زد عام وخاص ہے

19آگوست
اربعین واک کے عالمی اثرات

اربعین واک کے عالمی اثرات

اربعین کے دن کربلا کے اطراف و اکناف سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل آنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔ صدام کی حکومت کے خاتمے کے بعد اربعین واک کی موجودہ شکل وجود میں آئی ہے۔

10آگوست
زائرین اربعینِ حسینی کے لیے چند نصیحتیں

زائرین اربعینِ حسینی کے لیے چند نصیحتیں

زائرین کا اس بات کو زہن نشین کرنا چاہیے کہ ہجوم سے بچنے کے لیے تقریبآ دس کلو میٹر پہلے ہی راستے کو بند کر دیا جاتا ہے۔ اگر زائرین کا حرم حضرت امام عسکری علیہ السلام کی طرف زیارت کا ارادہ ہو تو ان میں پیدل چلنے کی طاقت ہونی چاہیے تاکہ وہ اس طویل راستے سے گزر سکیں۔

09آگوست
اربعین مارچ، بدعت یا دینی رسم؟

اربعین مارچ، بدعت یا دینی رسم؟

اربعین کی زیارت اور مشی ہمیں اہل بیت علیہم السلام کی روایات میں نظر آتا ہے۔

25جولای
درس عقائد (عدل) پانچویں قسط

درس عقائد (عدل) پانچویں قسط

موضوع عدل کافی وسیع ہے۔ اس میں بہت سے موضوع، مسائل اور نکات ہیں جس میں مکاتبِ اسلامی آپس میں اختلاف رکھتے ہیں اور باآلاخر ہر مسئلے میں مکتب تشیع اپنی ایک نظررکھتا ہے اور ہم اسی درس کے عنوان سے وہ نظر جو مکتب اہلبیتؑ نے بیان کی اسے بیان کرتے ہیں۔

15جولای
امام حسین علیہ السلام کہ قیام کے تین مراحل

امام حسین علیہ السلام کہ قیام کے تین مراحل

سیرت اہل بیت علیہ السلام کے محقق نے امام حسین علیہ السلام کہ قیام کے مراحل اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار پر گفتگو کی۔

14جولای
امام حسین علیہ السلام کہ اقرباء میں سے کون کون کربلا میں حاضر نہیں تھا ۔؟

امام حسین علیہ السلام کہ اقرباء میں سے کون کون کربلا میں حاضر نہیں تھا ۔؟

شیعہ تاریخ کی استاد نے کہا ہے کہ واقعہ عاشوراء میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں نے دین اسلام میں دفاع کیا اور یزید بن معاویہ کے ظلم کے خلاف جنگ میں شھید ہؤے۔ تاہم امام حسین علیہ السلام کے اہل خانہ اور رشتہ داروں میں کچھ لوگ موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے سوالات اور ابہام پیدا ہو گئے ہیں۔