غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"
خمس ادا کرنے میں آئندہ سال تک تاخیرکرنے کا کیا حکم ہے؟ ج: خمس والا سال تمام ہونے کے بعد اسکے خمس کی ادائیگی کو آئندہ سال تک موخر کرنا جائز نہیں ہے اگر چہ جب بھی اسے دے دے اس کا قرض ادا ہوجائیگا۔
مسائل کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ مجنب شخص اور حائض عورت دونوں کے لئے ائمہ (علیہم السلام) کے حرم میں داخل ہونا جائز نہیں ہے ۔ براہ مہربانی اس کی وضاحت فرمائیں کہ کیا صرف قبہ کے نیچے کی جگہ حرم ہے یا اس سے ملحق ساری عمارت حرم ہے؟
وہ مقامات جن کو ظالم حکومتوں نے غصب کر لیا ہے، کیا وہاں بیٹھنا، نماز پڑھنا اور گزرنا جائز ہے؟
جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسی جہت کا گمان بھی نہ ہو تو ایسی جگہ پر ہمیں کیا کرنا چاہیے یعنی کس سمت کی طرف رخ کرکے نماز پڑھیں ؟
مجالس اورعزاداری کے جلوسوں میں ڈھول ، دف اور باجا بجانے کا کیا حکم ہے؟ اور ایسی زنجیر مارنے کا کیا حکم ہے جس میں چھریاں لگی ہوئی ہوں؟
امور دنیوی کے لیے بلند آواز سے گریہ کرنا مثلاً مرحومین کی یاد وغیرہ میں رونا نماز کو باطل کر دیتا ہے لیکن خوف خدا، اخروی امور یا بارگاہ خداوندی میں عاجزی اور انکساری سے دنیوی حاجات طلب کرنا اور اسی طرح بغیر آواز کے گریہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
جب کوئی شخص قسم کھائے کہ فلاں کام انجام دے گایا ترک کرے گا تو مثلاً قسم کھائے کہ روزہ رکھے گایاتنباکواستعمال نہیں کرے گاتواگربعدمیں جان بوجھ کر اس قسم کے خلاف عمل کرے تو گناہ کیا ہے اور ضروری ہے کہ کفارہ دے یعنی ایک غلام آزاد کرے یا دس فقیروں کوپیٹ بھرکرکھاناکھلائے یاانہیں پوشاک پہنائے اوراگران اعمال کوبجانہ لا سکتا ہو توضروری ہے کہ مسلسل تین دن روزے رکھے ۔
اگر گوند کو برطرف کرنا ممکن ہو تو وضو اور غسل کے لیے مانع کو ہٹا دینا چاہئے اور اگر اس سے برطرف کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ ہو اور یہ کام نماز کے قضا ہونے کا باعث بنے تو تیمم کرنا چاہیے اور اگر مانع کو ہٹانا ممکن نہ ہو تو وضو اور غسل کے وقت جس جگہ گوند لگی ہے اس پر تر ہاتھ پھیرنا چاہئے۔