05نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

20مارس
سود کے احکام

سود کے احکام

قرض والاسود کیا ہے اور آیا وہ چند فیصد مقدار جو بینک سے اپنی رقم کے منافع کے عنوان سے لی جاتی ہے سود شمار کی جائے گی؟

18مارس
جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

کیالوگوں کے سامنے اپنے ذاتی اسرار اور ذاتی پوشیدہ امور کو بیان کرنا جائز ہے؟

16مارس
زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا

زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا

قرض لینے والے کی اس پیشکش کی بنیاد پر کہ وہ اضافی رقم بھی بطور ہدیہ دے گا، قرض دیا ہو تو افراط زر کی مقدار سے زیادہ وصول کرنا جائز نہیں ہے

15مارس
احکام شرعی؛ تالی بجانا

احکام شرعی؛ تالی بجانا

معصومین علیہم السلام کے میلاد یا یوم وحدت و یوم بعثت کے جشنوں میں خوشحالی کے طور پر قصیدہ یا رسول اکرمؐ اور آپ کی آل پر درود پڑھتے ہوئے تالی بجانے کا کیا حکم ہے ؟ اس قسم کے جشن کامساجد اورسرکاری اداروں میں قائم نماز خانوں اور امام بارگاہ جیسی عبادت گاہوں میں برپا کرنے کا کیا حکم ہے؟

14مارس
نجس اشیاء کا کاروبار

نجس اشیاء کا کاروبار

کیا سور کا گوشت ، شراب ، یا کھانے کی کسی بھی حرام چیز کا ایسے افرادکو فروخت کرنا یا تحفہ دینا جائز ہے جو اس چیز کو حلال سمجھتے ہوں؟

13مارس
قسمت آزمائی

قسمت آزمائی

قسمت آزمائی کے ٹکٹ خریدنے اور فروخت کرنے کا کیا حکم ہے اور مکلّف کے لئے اس سے حاصل شدہ انعام کا کیا حکم ہے؟

12مارس
محفل گناہ میں شرکت کرنا

محفل گناہ میں شرکت کرنا

ایسی محفل میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے کہ جہاں انسان کو بعض اوقات غیر مناسب کلام سننا پڑتا ہے؟ مثلاً دینی شخصیات یا عہدے داروں یادوسرے مومنین پر بہتان باندھنا؟

09مارس
مصنوعی حمل

مصنوعی حمل

ایک مرد جو صاحب اولاد نہیں ہوسکتا کیا کسی غیر مرد کے نطفے کو اسکی بیوی کے رحم میں رکھ کر اسکی بیوی کے بیضے کے ساتھ ملانا جائز ہے؟

04مارس
شرعی احکام؛ تبدیلی جنس

شرعی احکام؛ تبدیلی جنس

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا ظاہر مردانہ ہے لیکن نفسیاتی طور پر ان میں زنانہ خصوصیات اور کامل طورپر زنانہ جنسی خواہشات پائی جاتی ہیں اگروہ اپنی جنس تبدیل نہ کرائیں تومفسدے کا شکار ہوجائیں گے کیا ایسے اشخاص کا آپریشن کے ذریعے علاج کرانا جائز ہے؟