05نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

04آوریل
مبطلات روزہ

مبطلات روزہ

کیا روزہ کی حالت میں بلڈ پریشر کی گولی (tablet)کھانا جائز ہے یا نہیں؟

03آوریل
مبطلات روزہ

مبطلات روزہ

اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

01آوریل
ڈاکٹر کسی شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے

ڈاکٹر کسی شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے

اگر ڈاکٹر کسی شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کیا اس کے قول پر عمل کیا جا سکتا ہے؟ جبکہ بعض ڈاکٹر شرعی مسائل سے ناواقف ہوتے ہیں؟

30مارس
بیوی بچوں کی تابعیت

بیوی بچوں کی تابعیت

یا وطن اور اقامت کے سلسلے میں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟

28مارس
ذکرنماز

ذکرنماز

کیا نماز میں حرکت کی حالت میں "بحول اللہ و قوتہ اقوم و اقعد"کہنا جائز ہے نیزکیا یہ قیام کی حالت میں صحیح ہے؟

26مارس
احکام وطن

احکام وطن

کیا جائے ملازمت وطن کے حکم میں ہے؟

25مارس
اس امام جماعت کا حکم کہ جس کی قرأت صحیح نہیں ہے

اس امام جماعت کا حکم کہ جس کی قرأت صحیح نہیں ہے

کیا قرأت صحیح ہونے کے مسئلہ میں فرادیٰ نماز نیز ماموم یا امام کی نمازکے درمیان کوئی فرق ہے؟ یا قرأت کے صحیح ہونے کا مسئلہ ہر حال میں ایک ہی ہے؟

22مارس
ذخیرہ اندوزی اور اسراف

ذخیرہ اندوزی اور اسراف

کن چیزوں کی ذخیرہ اندوزی شرعاً حرام ہے ؟ اور آیا آپ کی نظر میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر مالی تعزیر (مالی جرمانہ) لگانا جائز ہے؟

21مارس
سود کے احکام

سود کے احکام

سود سے بچنے کے لئے کسی شے کا مال کے ساتھ ضمیمہ کرنے کا کیا حکم ہے؟