05نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

05نوامبر
جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟جواب: کوئی حرج نہیں ہے مگر با طہارت ہونا بہتر ہے۔

03نوامبر
کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا اسلام کی نظر میں لڑکے لڑکی کی کسی بھی طرح کی دوستی صحیح نہیں ہے؟ حتی اگر وہ ایسے کام انجام نہ دیں جنہیں اسلام نے منع کیا ہے اور ان کی دوستی بھی شہوانی نہ ہو تو کیا تب بھی اس میں اشکال ہے؟

02نوامبر
جس جگہ بغیر رشوت دیئے انسان اپنے حق تک نہ پہنچ سکتا ہو تو رشوت دینے کا کیا حکم ہے؟

جس جگہ بغیر رشوت دیئے انسان اپنے حق تک نہ پہنچ سکتا ہو تو رشوت دینے کا کیا حکم ہے؟

رشوت دینا اگر چہ حق ملنے کا سبب تو نہیں ہو مگر کام کے جلدی ہو جانے کا سبب بنتا ہو تو اس کے دینے کا کیا حکم ہے اور اگر صدقہ یا ہدیہ کے عنوان دیا جائے تو کیا حکم ہے؟

01نوامبر
مرد کا عورت اور عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے کا کیا حکم ہے؟

مرد کا عورت اور عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے کا کیا حکم ہے؟

۳سوال: ایسی نامحرم عورتوں سے ہاتھ ملانا، جو ہاتھ نہ ملانے کو ایک طرح کی توہین محسوس کرتی ہیں، کیا حکم رکھتا ہے؟

31اکتبر
احکام شرعی|کفار کی مشابہت اور انکی ثقافت کی ترویج

احکام شرعی|کفار کی مشابہت اور انکی ثقافت کی ترویج

آیا اسکول کے اساتذہ کے لئے ایسے شاگردوں کے بال کاٹنا جائز ہے جو مغربی طرز پر اپنے بال بناتے اور مزین کرتے ہیں جو کہ اسلامی آداب کے خلاف اور کفار کے مشابہ ہے ؟

30اکتبر
احکام: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

احکام: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

سوال: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

25اکتبر
بینک کے معاملات

بینک کے معاملات

(۱)قرض لینا اسلامی ملکوں میں بینک تین طرح کے ہوتے ہیں :

21اکتبر
والدین کے کیا حقوق ہیں؟

والدین کے کیا حقوق ہیں؟

اگر وہ غریب ہوں تو ان سے نیک سلوک اور انفاق کرنا، ان کی ضروریات زندگی اور جایز خواہشات کو ایک عام اور فطری زندگی کے تقاضوں کے مطابق پورا کرنا ہے اور ان وظیفوں کا انجام نہ دینا احسان فراموشی ہے۔

20اکتبر
مجسمہ سازی

مجسمہ سازی

جاندار کا مجسمہ خرید فروخت کرنا جایز ہے؟