16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

03جولای
درس عقائد (عدل)، تیسری قسط

درس عقائد (عدل)، تیسری قسط

موضوع سخن : بحث عدل ہے۔ گذشتہ درس میں عدلیہ مکتب کہ جس میں شیعہ بھی ہیں اور اہل سنت کا مکتب معتزلہ ہے ان کے دلائل پیش کئے گئے۔ آج اہلسنت مکتب عدالت کے منکرین اشاعرہ مسلمان بھائی (دیوبندی و بریلوی،وھابی وغیرہ اور ایک فرقہ ماتریدیہ وہ بھی اشاعرہ سے ملتا جلتا ہے ) کے دلائل پیش کریں گے۔

30ژوئن
درس عقائد (عدل)، دوسری قسط

درس عقائد (عدل)، دوسری قسط

موضوع سخن عدل الہی: اسلام کے مختلف مکاتب اور مذاہب میں ایک موضوع اٹھا تھا کہ آیا ہمارے افعال ذاتاً حُسن و قبح (اچھائی یا برائی ) رکھتے ہیں یا پھر شریعت کی وجہ سے رکھتے ہیں۔ کچھ شیعہ مکاتب جیسے شیعہ اثناء عشریہ اور اہلسنت میں فرقہ معتزلہ نے کہا کے ہمارے افعال ذاتی اچھائی یا برائی بھی رکھتے ہیں ۔ قطعً نظر اس کے کہ یہ شریعت کہے۔

28ژوئن
شاعر چہار زبان مرحوم شیخ غلام حسین سحر کی مختصر سوانح حیات

شاعر چہار زبان مرحوم شیخ غلام حسین سحر کی مختصر سوانح حیات

سحر میں بلا مبالغہ لبنان کی فصیح عربی، ایران کی شیرین فارسی، لکھنؤ کی شستہ اردو اور شگر کی بلیغ و عمیق بلتی کے علاوہ شاعری کے تمام رموز و سحرانگیزیان بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔

28ژوئن
کہاں سے آئے یہ اثاثے؟

کہاں سے آئے یہ اثاثے؟

آج کے اِس پرآشوب دور میں کہ جب اسلامی معاشرے پر ہر طرف سے طاغوت کی ثقافتی، سیاسی، اقتصادی اور الحادی یلغار جاری ہے، ایسے میں بابصیرت علمائے کرام سے استفادہ اور معاشرے میں انہیں ان کا جائز مقام دینا یہ عقلی و شرعی لحاظ سے ضروری ہے

24ژوئن
غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟

غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟

عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔

23ژوئن
حدیث غدیر کی اہمیت اور اسنادی حیثیت

حدیث غدیر کی اہمیت اور اسنادی حیثیت

واقعہ غدیر اور حدیث غدیر من جملہ ان حقائق میں سے ہیں جو عند الفریقین مسلم و مقبول ہیں ہم ان دونوں پر اختصار کیساتھ تذکرہ کریں گے لہذا حدیث کی اسنادی حیثیت سے قبل اس واقعہ کا مختصر تذکرہ کرنا ضروری ہے

19ژوئن
درس عقائد (عدل)، پہلی قسط

درس عقائد (عدل)، پہلی قسط

کیوں عدل ہمارے اصول دین کا حصہ ہے؟,حسن و قبح عقلی کی بحث کیا ہے؟ افعال انسان کے حسن و قبح پر مکاتب اسلامی کا موقف

16ژوئن
حضرت مسلم بن عقیلؑ تحریک کربلا کے ابتدائی شہید

حضرت مسلم بن عقیلؑ تحریک کربلا کے ابتدائی شہید

حضرت مسلم بن عقیل نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے حکم پر کوفہ جاکر لوگوں کو حضرت امام حسین کی حمایت پر آمادہ کیا اور آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔

13ژوئن
پہلی اسلامی حکومت کے ابتدائی کام

پہلی اسلامی حکومت کے ابتدائی کام

اسلامی حکومت کا مرکز مسجد ہوتا ہے اس کے لئے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی مسجد میں ہی تمام کام اس زمانے میں کیے جاتے تھے