16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

14جولای
امام حسین علیہ السلام کہ اقرباء میں سے کون کون کربلا میں حاضر نہیں تھا ۔؟

امام حسین علیہ السلام کہ اقرباء میں سے کون کون کربلا میں حاضر نہیں تھا ۔؟

شیعہ تاریخ کی استاد نے کہا ہے کہ واقعہ عاشوراء میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں نے دین اسلام میں دفاع کیا اور یزید بن معاویہ کے ظلم کے خلاف جنگ میں شھید ہؤے۔ تاہم امام حسین علیہ السلام کے اہل خانہ اور رشتہ داروں میں کچھ لوگ موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے سوالات اور ابہام پیدا ہو گئے ہیں۔

13جولای
کربلا کے متعلق شبہات / پیاس کے بہاؤ کی تردید کہ زیر میں شک کا جواب

کربلا کے متعلق شبہات / پیاس کے بہاؤ کی تردید کہ زیر میں شک کا جواب

ہم میدان کربلا میں ایک میٹر زمین کھود کر پانی کے موجود ہونے کی جھوٹی کہانی سے پیاس کی خبروں پر سوال نہیں اٹھا سکتے اور امام حسین علیہ السلام کے اہل بیت پر پانی روکنے کی تردید تاریخ میں ناقابل انکار ہے۔

12جولای
درسگاہِ عاشورا کا خاندان کے لیے درس

درسگاہِ عاشورا کا خاندان کے لیے درس

حوزہ کی محققہ نے کربلا اور واقعہ عاشورا میں اہل خانہ کی موجودگی کی اہمیت اور وجوہات بیان کیں۔

12جولای
کربلا کے شبہات / گریہ و زاری اور ماتم، شیعہ ثقافت کی کمزوری یا طاقت؟

کربلا کے شبہات / گریہ و زاری اور ماتم، شیعہ ثقافت کی کمزوری یا طاقت؟

اگر ہم اہل بیت علیہم السلام کی سیرت سے واقف ہوں اور امام معصوم علیہ السلام کے پیروکاروں کے طرزِ عمل سے واقف ہوں تو ہم سمجھیں گے کہ غم و اندوہ کا شبہ شیعہ مکتب میں بنیادی طور پر غلط ہے۔

10جولای
عبیداللہ بن زیاد کی امام حسین علیہ السلام سے جنگ کے لیے کوفے کہ لوگوں کو دعوت

عبیداللہ بن زیاد کی امام حسین علیہ السلام سے جنگ کے لیے کوفے کہ لوگوں کو دعوت

عبیداللہ بن زیاد نے کوفہ کے لوگوں کو مسجد میں جمع کیا اور تقریر کی اور ساتھ ہی لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ جنگ میں شرکت کی ترغیب دی۔ جس کہ نتیجے میں 4 گروہوں کی شکل میں 13 ہزار افراد اس جنگ کے لیے آمادہ ہوئے۔

07جولای
حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

روز عاشورا جب امام حسین علیہ السلام سے کہاگیا کہ یزید کی حکومت کو تسلیم کرلو اور اس کی بیعت کرلو اور اس کے مرضی کے سامنے تسلیم ہوجاؤ! تو آپؑ نے جواب دیا:نہیں، خدا کی قسم میں اپنے ہاتھ کو ذلیل و پست لوگوں کی طرح تمہارے ہاتھ میں نہیں دوں گا، اور تم سے میدان جنگ میں غلاموں کی طرح نہیں بھاگوں گا اور پھر یہ نعرہ بلند کیا: اے خدا کے بندو! میں ہر اس متکبر سے جو روز حساب پر ایمان نہ لائے اپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں۔

05جولای
مختصر حالات زندگی شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری

مختصر حالات زندگی شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری

آپکی تصانیف کی تعداد 140 بتای جاتی ہے جنمیں مشہور کتابیں احقاق الحق اور مجالس المومنین ہیں

05جولای
درس عقائد (عدل)، چوتھی قسط

درس عقائد (عدل)، چوتھی قسط

موضوع سخن : پروردگار کی عدالت ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے مکتب اہل تشیع اور اہلسنت کے اختلاف کو بیان کیا اور واضح کیا کہ ہم کیوں عدل کو اصول دین میں پیش کرتے ہیں اور عدلیہ کہلاتے ہیں۔

04جولای
پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام

پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام

جو شخص اللہ کے دین سے بغاوت کرتا ہے، قوت ربانی کو کچلنے کی کوشش کرتا ہے چند دنوں کے لئے اسے ڈھیل دی جاتی ہے تاکہ وہ ظلم میں اپنی انتہاء اور بدبختی میں اپنی آخری حد کو پہنچ جائے۔ جب اس کا ظلم اپنے انجام کو پہنچتا ہے اللہ تعالیٰ کا عذاب اور گرفت آتی ہے، اسے نیست و نابود کر دیا جاتا ہے اور آنے والی نسلوں میں اس کا نام تک لینے والا کوئی نہیں ہوتا