صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔
سرکار ناصرالملت کا بہت بڑا کتب خانہ تھا آپ نے 16سذل کی عمر میں کتب خانہ میں جانا شروع کیا اور مسلسل ساٹھ سال تک تشریف لے جاتے رہے جسمیں ایک دن بھی ناغہ نہ کیا
وہ ایک ذاکر اہل بیت علیہم السلام بھی تھے۔ وہ ایک مبلغ بھی تھے۔ وہ ایک مناظر بھی تھے۔ انہوں نے عربی، فارسی، انگریزی اور اردو میں کتابیں لکھیں


نبوّت کا آغاز انسان کے جنم کے ساتھ ہی ہوا۔ اس کائنات میں انسانیت اور نبوّت دونوں دو جڑواں بہن بھائیوں کی مانند ہیں۔ دونوں کی ابتدا ایک ساتھ ہوئی۔ جیسے ادوار سے انسان گزرتا گیا، ویسے دور کے مطابق نبوّت انسان کی ہدایت کرتی رہی۔
29 اگست قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی برسی کا دن ہے۔آپ کی شخصیت افکار اور مثالی کردار علماء تشیع کی تاریخ میں زبان زد عام وخاص ہے
اربعین کے دن کربلا کے اطراف و اکناف سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل آنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔ صدام کی حکومت کے خاتمے کے بعد اربعین واک کی موجودہ شکل وجود میں آئی ہے۔
زائرین کا اس بات کو زہن نشین کرنا چاہیے کہ ہجوم سے بچنے کے لیے تقریبآ دس کلو میٹر پہلے ہی راستے کو بند کر دیا جاتا ہے۔ اگر زائرین کا حرم حضرت امام عسکری علیہ السلام کی طرف زیارت کا ارادہ ہو تو ان میں پیدل چلنے کی طاقت ہونی چاہیے تاکہ وہ اس طویل راستے سے گزر سکیں۔
اربعین کی زیارت اور مشی ہمیں اہل بیت علیہم السلام کی روایات میں نظر آتا ہے۔
موضوع عدل کافی وسیع ہے۔ اس میں بہت سے موضوع، مسائل اور نکات ہیں جس میں مکاتبِ اسلامی آپس میں اختلاف رکھتے ہیں اور باآلاخر ہر مسئلے میں مکتب تشیع اپنی ایک نظررکھتا ہے اور ہم اسی درس کے عنوان سے وہ نظر جو مکتب اہلبیتؑ نے بیان کی اسے بیان کرتے ہیں۔
سیرت اہل بیت علیہ السلام کے محقق نے امام حسین علیہ السلام کہ قیام کے مراحل اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار پر گفتگو کی۔