صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے نہ صرف مدارس میں خدمات انجام دی ہیں بلکہ مختلف شعبہ ہای زندگی تعلق رکھنے والے شعبوں میں انہوں نے نمایاں کام انجام دیئے۔
عالم بزرگوار و خدمتگذار حجت الاسلام و المسلمین حاج شیخ محسن نجفی کی رحلت کی خبر نہایت افسوس ناک ہے۔
نہایت افسوس واحساسِ غم وحزن کےعالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ محسن علی النجفی(قدہ)کی رحلت کی خبرموصول ہوئی،موصوف نےاپنی پوری زندگی علوم اہلبیت علیھم السلام اور مومنین کرام کی خدمت میں صرف کی خصوصا طلاب علوم دینیہ کی علمی درسگاہوں ، اپنی تالیفات ، نصیحتوں اور سرپرستی سے رہنمائی فرمائی ان کی یہ کاوشیں مستقبل میں بھی مشعل راہ کا کام کرتی رہینگی۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بورڈ آف ٹرسٹیز آف مدینہ العلم ٹرسٹ کے رکن کا کہنا تھا کہ علامہ شیخ محسن علی نقوی اتحاد امت کے عظیم داعی اور شاندار علمی شخصیت تھے۔ تفسیر کوثر آپ کی بہترین علمی کاوش اور جامعۃ الکوثر آپ کا وہ مایہ ناز دینی ادارہ ہے۔
اپنے ایک تعزیتی بیان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان سے محسن ملت، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ مرحوم کا دار بقا کی طرف کوچ کر جانا ایک ناقابل برداشت غم ہے کہ جس میں پورا مکتب جعفریہ سوگوار ہے۔
آپ نے اپنی بابرکت زندگی میں سینکڑوں کتابیں لکھیں خاص طور پر تفسیر کوثر ایک عظیم شاہ کار ہے
اس بلند مرتبہ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے مومنین اور بالخصوص ان کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں
آج منگل 9 جنوری کو قم کے عوام کا بڑا وفد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہوں گے۔