صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے دوسری دلیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے دشمنوں نے عوام کو امام ع سے دور کرنے کیلئے مختلف شہروں میں مختلف فرقے ایجاد کئے اور ہر مذہب کیلئے ایک رہبر و مفتی مقرر کیا کہ جو پوری کوشش کرتا کہ ملت اسلام کو مذہب حقہ شیعہ مذہب ہے سے دور کریں۔
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام صادق اخوان نے صبر کو ایک اہم اخلاقی صفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ خداوند عالم […]
حوزه علمیه قم کے استاد نے شیعہ وقف کونسل ہندوستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، اوقاف اور اس کے احیاء پر توجہ دینے کو بہت ضروری قرار دیا اور کہا کہ وقف کرنے والے اور اوقاف اہل بیت (ع) کی ثقافت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور آج یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم ان اوقاف کی حفاظت اور وقف کرنے والوں کی نیت کے مطابق درست عمل کریں۔
حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: طلباء اور فضلاء امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں اپنے دروس کی چھٹی کر کے مکتب امام جعفر صادق علیہ السلام کی ترویج کریں۔ اگر طلباء نے یہ عظیم کام کیا تو دروس میں غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ان کا عذر قابل قبول ہو گا۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست نے کہا: ہلال احمر ایک خدمتگزار ادارہ ہے جو مشکل کے وقت ضرورت مندوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہے۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی نے نیز مرحوم سید قاضی نیاز حسین کی پاکستان میں معارف دینی کی تبیین و ترویج میں انجام دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ممتاز، ذہین اور باہوش شاگردوں میں سے ایک تھے
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کو بہترین ثقافت میں ڈھالنے کے لئے کتاب کی ضرورت ہے اور کتاب کا مقام اپنی جگہ برقرار ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہلال احمر کی قدردانی ہم پر واجب ہے، کہا کہ ہلال احمر نے مختلف میدانوں میں دردمندوں کے زخموں پر مرہم رکھا ہے۔
اس ملاقات میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے پاکستان کے بزرگ عالم دین کا خیر مقدم کرتے ہوئے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا تعارف کرایا