زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا قدس کو باہمی یکجہتی اور امام زمان عج سے بیعت کرتے ہوئے منایا جائے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد کی محدود تعداد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ جن افراد کو اجازت ہوگی ان کےلیے کورونا ویکسی نیشن کروانا ضروری ہوگا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے کہا کہ عبادت صرف نماز، روزہ، حج وغیرہ میں منحصر نہیں ہے بلکہ حلال روزی کما کر اہل خانہ کو دینا بھی عبادت ہے۔
فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگے۔
اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نصرت اللہ لطفی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر قدس کا عالمی دن آن لائن منایا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال کے 34 سالہ مسلمان ڈرائیور جاوید خان کا اس وقت سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ جاوید خان نے مریضوں کی بہتات اور ایمبولینسوں کی قلت دیکھتے ہوئے اپنے رکشے میں جان بچانے والی اشیا رکھ کر ایمبولینس بنالیا۔
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران اور ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ میں امریکیوں کی جانب سے ڈالی جانے والی رکاوٹوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ متعدد بارایسا ہوا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے اعلی رتبہ وفد کے دورہ ایران کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ الحمد للہ مجلس عاملہ کے اراکین پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں سے ہیں اور بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ مختلف علاقوں، ثقافتوں اور زبانوں کے باوجود دفتر کے پلیٹ فارم پر ایک پیار و محبت،الفت و مہربانی کے ساتھ ایک ہی چمن کے پھول جیسے ہیں۔ یہی بے لوث خدمت کا جذبہ اور آپس میں ہمدلی اور محبت ہی ہمارا بہت بڑا سر مایہ ہے۔
انقلاب بحرین کے قائد اور تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحرین کی بقا اور دوام کا دار و مدار بنیادی اور حقیقی اصلاحات پر ہے۔