زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ارجنٹائن کا ایک تاجر گزشتہ تین برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران میں تجارت کی غرض سے مقیم تھا۔ اسی دوران وہ ایران کی تہذیب و ثقافت اور مذہبی و دینی رسومات سے روشناس ہونے کے ساتھ ساتھ دین اسلام سے بھی آشنا ہوا۔ آخر کار اس نے اپنے مطالعے کے نتیجے میں عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنماء مقتدی صدر نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل سے گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں۔
بیت المقدس: اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے۔
کربلائے معلیٰ کے برجستہ عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے اپنے ہفتہ وار لیکچر میں فلسطینی عوام کی تحریک اور قیام کے بارے میں کہا کہ قابض و غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے قیام نے ثابت کر دیا کہ امت مسلمہ آج بھی اللہ تعالیٰ سے کئے گئے عہدو پیمان کی پابند ہے اور ہر روز دنیا کے کسی نہ کسی گوشے میں بیدار ہونے والے انقلابی جذبے سے اس اسلامی تہذیب کی نوید ملتی ہے جس کا شدت سے انتظار ہے۔
عراق، فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور وفاق ٹائمز کی پوری ٹیم کی جانب سے جناب صدرایی عارف کی خدمت میں تعزیت
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم ” او آئی سی” کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کو ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر غور ہوگا۔
غزہ سے فلسطینی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں 7 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں اور امریکی شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انڈونیشیا، سنگا پور اور ملائیشیا میں بھی جمعرات کو عید کے اجتماعات ہونگے، تیونس الجزائر اور موریتانیا میں بھی عید کا چاند نظر آگیا۔