انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔
حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|صدر موتمر علمائے شیعہ پاکستان مقیم شمالی امریکہ نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ قرار دیتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی امور کے نائب جنرل سیکرٹری نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹایمز|جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی الامام سید علی خامنهای دام ظلہ العالی کا فرانسیسی صدر "میکرون لعن" کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر *فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام* :
عراقی مظاہرین نے کل بغداد کے قھرمانہ اسکوائر میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کے اہانت آمیز بیان کی مذمت کی اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے، جن کے ہاتھوں میں عراق اور الحشد الشعبی کے پرچم تھے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا۔
حوزہ ٹائمز|علامہ اشفاق وحیدی نے حالیہ فرانسیسی صدر میکرون کے بیان پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہاقوام متحدہ او آئی سی چارلی ہینڈو میگزین پر پابندی عائد کرنے کے لیے اقدامات کرے.
حوزہ ٹائمز|یران کی وزارت خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سوڈان کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ اس سے زیادہ علامتی نہیں ہوسکتا تھا۔
واضح رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسلام اور رسول اسلام (ص) سے متعلق توہین آمیز بیان دیا جس کی عالمی سطح پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔