انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔
حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے رہنماعلامہ اشفاق وحیدی نے ملک کے میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی غربت بے روزگاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رسہ کشی اور ایک دوسرے پر الزامات لگانے کی بجائے تمام جماعتیں مل کر ملک کو اس بحران سے نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریںتا کہ غریب عوام کا چھولا جل سکے۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف نے افغانستان کی قومی مصالتحی کونسل کے صدر عبدالله عبدالله کے ساتھ تہران میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر علاقے میں امریکی مداخلت کو اسلامی ممالک میں بد امنی کی وجہ قرار دیا۔
عرب ای مجلے الخلیج الجدید کے مطابق اس بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے اٹھائے جانے والے ایسے اقدامات فلسطینی سرزمین کی حقیقت اور عربوں کے ساتھ اس کے تعلق کو بدل نہیں سکتے۔
حوزہ ٹایمز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے مابین فضائی سیاحت. سائنس و ٹیکنالوجی، صحت […]
فلسطینوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بعد مسجد الاقصی کا دورہ کرنے والے متحدہ عرب امارات کے ایک وفد کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا۔متحدہ عرب امارات کا یہ وفد، اسرائیل سے اپنے ملک کے تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیل کے دورے پر گیا تھا۔
حوزہ ٹائمز|اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔
حوزه ٹائمز | امریکی صدر پر تنقیدوں میں ایسے وقت میں اضافہ ہوا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ ریاست جارجیا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تمسخر آمیز لہجے میں کہہ چکے ہیں کہ میرے لیے امریکی تاریخ کے بدترین صدارتی امیدوار کا مقابلہ کرنا واقعی سخت ہے، اگر میں ہار گیا تو یہی کہوں گا کہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کے بدترین امیدوار سے ہارا ہوں۔
حوزه ٹائمز | امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ 21 ہزار 850 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 81 لاکھ 50 ہزار 383 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔
اٹھائیس صفر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتی علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے